عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان

عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.

610واں ســـــــــالانــــــہ عـــــرسِ مـــــبارک  🌹✨جشــــنِ قـــــطب المـــــــدار ✨🌹 حضرت سیدنا بدیع الدین احمد شاہ ق...
22/10/2026

610واں ســـــــــالانــــــہ عـــــرسِ مـــــبارک
🌹✨جشــــنِ قـــــطب المـــــــدار ✨🌹

حضرت سیدنا بدیع الدین احمد شاہ قطب المدار عالم رحمۃ اللہ علیہ کا 610واں سالانہ عرسِ مبارک
29 اکتوبر 2026ء
بروز جمعرات، بعد نمازِ عشاء

💚 زیرِ سرپرستی و صدارت:
ولیٔ کامل، شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری فردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ

📍 مقام: کلاسک لان، (عبداللہ موڑ سے پہلے)، سرجانی ٹاؤن، کراچی۔
https://maps.app.goo.gl/VpjL2waJGrd5xogp6

زیرِ اہتمام: عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری مداروی شاذلی انٹرنیشنل

🤲 تمام احباب، مریدین، محبین، خلفاء اور متعلقین سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر عرسِ مبارک کی برکات حاصل کریں۔

📢 اپنے احباب تک یہ دعوت ضرور پہنچائیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ:
+92 312 1068649
+92 306 981717
+923 056981717
+923 246981717

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اولیائے کرام کی محبت و نسبت پر استقامت عطا فرمائے اور اس بابرکت محفل میں حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

🌹✨ خوشخبری! جشنِ قطب المدار عنقریب ✨🌹💚 610واں سالانہ عرسِ مبارک 💚حضرت سیدنا بدیع الدین احمد شاہ قطب المدار عالم رحمۃ الل...
20/10/2026

🌹✨ خوشخبری! جشنِ قطب المدار عنقریب ✨🌹

💚 610واں سالانہ عرسِ مبارک 💚
حضرت سیدنا بدیع الدین احمد شاہ قطب المدار عالم رحمۃ اللہ علیہ

زیرِ سرپرستی و صدارت:
ولیٔ کامل، شیخُ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری فردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ

زیرِ اہتمام: عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری مداروی شاذلی انٹرنیشنل

📞 رابطہ برائے معلومات و تعاون: 0300-2308164

━━━━━━━━━━━━━━
🏦 DONATION / SUPPORT DETAILS
━━━━━━━━━━━━━━

اس عظیم دینی و روحانی مشن میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں؟
📌 زیادہ سے زیادہ تعاون فرما کر اجرِ عظیم کے حق دار بنیں۔

💳 BANK AL HABIB
Title: TARIQ AHMED
IBAN: PK79BAHL5017-0081-0105-900-1

📱 JAZZCASH ACCOUNT
Title Name: M FAIQ
📞 +923056981717

🌎 FOR INTERNATIONAL TRANSACTION
Bank: Key Bank
Account Title: Tariq Jahangiri Center Inc.
Account Number: 321551002843
Routing Number: 021300077
PayPal: [email protected]

⚠️ اہم نوٹ:
مرکز کے صرف یہی آفیشل اکاؤنٹس ہیں۔ براہِ کرم اپنا حصہ صرف انہی تفصیلات پر ارسال فرمائیں تاکہ آپ کا تعاون درست اور امانت کے ساتھ استعمال ہو۔
📞 +923306981717 | +923056981717 | +923246981717
••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━•

📢 مزید تفصیلات بہت جلد پیش کی جائیں گی۔ اس بابرکت عرسِ مبارک کی اطلاع تمام احباب، مریدین، محبین اور متعلقین تک پہنچانے کے لیے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو حاضری اور برکاتِ عرس سے مستفید ہونے کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

19/10/2026

میاں حضور کا خصوصی حکم | عرسِ قطب المدار، مکن پور شریف 🌹

🚨 خصوصی پیغام و اہم اعلان 🚨
باعثِ برکت و مسرت: عرسِ مبارک حضرت سیدنا شاہ قطب الدین مدار رحمۃ اللہ علیہ 🌹

میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ کی جانب سے تمام احباب، مریدین، محبین، متعلقین اور خلفاء کو خصوصی حکم و تاکید فرمائی گئی ہے کہ سرکار قطب المدار کے عرسِ مبارک کے موقع پر مکن پور شریف حاضری دے کر عرسِ پاک کی برکات حاصل کریں۔

🌹 میاں حضور کے اس حکمِ گرامی پر لبیک کہتے ہوئے تمام احباب اپنی حاضری کی تیاریاں مکمل فرمائیں اور عرسِ مبارک میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

📢 اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ تمام متعلقین تک پہنچ سکے۔

جزاکم اللہ خیراً 🤲

••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━•
عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل

07/10/2026

🌹✨ Jashn-e-Usman 2026 | 25th Urs-e-Mubarak — Event Highlights ✨🌹

الحمدللہ! 25ویں سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال روحانی و عرفانی جشنِ عثمان بصورتِ عرسِ مبارک کی خوبصورت اور روح پرور یادگار جھلکیاں۔

💚 دادا میاں مرشد خواجہ سید عثمان علی شاہ حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری رحمۃ اللہ علیہ 💚

🌹 زیرِ سرپرستی:
ولیٔ کامل، شیخُ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری فردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ

🌙 Date: 30 September 2026
📍 Venue: قائد پارک گراؤنڈ، سیکٹر 5-A/3، نزد الانعم کلینک، مدیحہ اسٹریٹ، نارتھ کراچی

🌹 زیرِ اہتمام:
عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری مداروی شاذلی انٹرنیشنل

اس ویڈیو میں جشنِ عثمان عرسِ مبارک کے اہم لمحات، روحانی محافل، ذکر و اذکار، علمائے کرام و مشائخ کی شرکت، لنگرِ عام اور دیگر بابرکت سرگرمیوں کی خوبصورت جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ اس بابرکت عرسِ مبارک کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور تمام منتظمین، معاونین، خلفاء، مریدین، محبین و متعلقین کی حاضری و کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━••
🏦 DONATION / SUPPORT DETAILS
━━━━━━━━━━━━━━

اس عظیم دینی و روحانی مشن میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں؟
📌 زیادہ سے زیادہ تعاون فرما کر اجرِ عظیم کے حق دار بنیں۔

💳 BANK AL HABIB
Title: TARIQ AHMED
IBAN: PK79BAHL5017-0081-0105-900-1

🌎 FOR INTERNATIONAL TRANSACTION
Bank: Key Bank
Account Title: Tariq Jahangiri Center Inc.
Account Number: 321551002843
Routing Number: 021300077
PayPal: [email protected]

⚠️ اہم نوٹ:
مرکز کے صرف یہی آفیشل اکاؤنٹس ہیں۔ براہِ کرم اپنا حصہ صرف انہی تفصیلات پر ارسال فرمائیں تاکہ آپ کا تعاون درست اور امانت کے ساتھ استعمال ہو۔

📱 Donation Slip / Confirmation کے لیے رابطہ:
0300-2308164

🤲 اللہ تعالیٰ تمام معاونین و منتظمین کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اس دینی و روحانی مشن میں حصہ لینے والے تمام احباب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨

••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━•
📍 مرکزی خانقاہ کا پتہ:
پلاٹ نمبر B-49، سیکٹر 5-A، سرجانی ٹاؤن، کراچی
📌 Google Map:
👉 https://goo.gl/maps/mb8zCgGL7URKMyBk9

••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━••

01/10/2026

🌹✨ 25ویں سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال روحانی و عرفانی جشنِ عثمان بصورتِ عرسِ مبارک ✨🌹

💚 دادا میاں مرشد خواجہ سید عثمان علی شاہ حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری رحمۃ اللہ علیہ 💚

📅 30 ستمبر 2026، بروز بدھ

🌙 زیرِ سرپرستی: ولیٔ کامل، شیخُ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری فردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ

🌹 زیرِ اہتمام: عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری مداروی شاذلی انٹرنیشنل
📍 مقام: قائد پارک گراؤنڈ، سیکٹر 5-A/3، نزد الانعم کلینک، مدیحہ اسٹریٹ، نارتھ کراچی
https://maps.app.goo.gl/xNR6Jpr7JBJwgUDu6

30/09/2026

28/09/2026

صوفیائے کرام کے نزدیک سلاسل کی محافل کے آداب

سلسلے کی محفل میں کس طرح آنا چاہیے؟
کس طرح بیٹھنا چاہیے؟
لباس کی کیا اہمیت ہے؟
اپنے پیر و مرشد اور صاحبِ مسند کے سامنے کس ادب اور انداز سے پیش ہونا چاہیے؟

اس تفصیلی گفتگو میں میاں حضور نے سلاسل کی محافل اور خانقاہی آداب کے حوالے سے اہم اور مفصل رہنمائی فرمائی ہے۔

اس گفتگو میں خاص طور پر:

🔹 سلاسل کی محافل کے آداب
🔹 محفل میں آنے اور بیٹھنے کا طریقہ
🔹 لباس کی اہمیت اور لباس کے آداب
🔹 صوفیائے کرام کے نزدیک محفل میں آنے کا انداز
🔹 پیر خانے کے آداب
🔹 پیر و مرشد کے سامنے پیش ہونے کا طریقہ
🔹 محفلِ سماع کی اہمیت اور مقام
🔹 سلسلے کی محفل میں کس جگہ بیٹھنا چاہیے
🔹 خلفاء کے مقام اور آداب
🔹 صاحبِ مسند کے سامنے بیٹھنے اور پیش ہونے کے آداب

کے بارے میں تفصیلی گفتگو فرمائی گئی ہے۔

📌 اہم وضاحت:
یہ ویڈیو جمعہ کی نشست کے مختلف حصوں سے منتخب کرکے Trim کی گئی Clips پر مشتمل ہے، تاکہ اس اہم موضوع کے مختلف پہلو مختصر انداز میں آپ تک پہنچائے جا سکیں۔

🎥 مکمل نشست / مکمل ویڈیو گیلری میں موجود ہے۔
اگر آپ اس موضوع پر میاں حضور کی مکمل اور تفصیلی گفتگو سماعت کرنا چاہتے ہیں تو مکمل ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
youtube.com/live/tVGKWtS6UTQ?feature=share

✨ 25واں سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال روحانی و عرفانی جشنِ عثمان بصورتِ عرسِ مبارک ✨

💚 دادا میاں مرشد
خواجہ صوفی سید عثمان علی شاہ حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری رحمۃ اللہ علیہ
📅 تاریخ: 30 ستمبر 2026، بروز بدھ
📍 بمقام: قائد پارک، سیکٹر 5-A/3 نزد الانعم کلینک، مدیحہ اسٹریٹ، نارتھ کراچی

🌹 زیرِ سرپرستی:
ولیٔ کامل، شیخُ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری فردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ

🏛️ زیرِ اہتمام: عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری مداروی شاذلی انٹرنیشنل

تمام عاشقانِ اولیاء، مریدین و عقیدت مندوں سے اس بابرکت روحانی اجتماع میں شرکت کی پُرخلوص دعوت ہے۔ 🤲💚

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share