Bahbood e Atfal Project - BAP Trust

Bahbood e Atfal Project - BAP Trust "A NAME OF LOVE & CARE". The main mission of BAP Trust is to serve barefooted needy/destitute childr

ب ا پ ٹرسٹ کی جانب سے تین مزید ہینڈ پمپس کا افتتاح
25/05/2026

ب ا پ ٹرسٹ کی جانب سے تین مزید ہینڈ پمپس کا افتتاح

23/05/2026

آمین یا رب العالمین

السلام علیکم!اس تصویر کو بغور دیکھیں ان بچوں کے چہروں پر آپ کو حقیقی مسرت نظر آئے گی ۔ یہ کیسے ہوا ؟؟ تعاونو علی البر و ...
23/05/2026

السلام علیکم!
اس تصویر کو بغور دیکھیں ان بچوں کے چہروں پر آپ کو حقیقی مسرت نظر آئے گی ۔ یہ کیسے ہوا ؟؟
تعاونو علی البر و تقوی ( نیکی اور پرہیزگار ی کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرو. القرآن)
ہماری ایک بہن نے اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی توفیق سے سینکڑوں گھرانوں کے مکینوں چوٹے بڑے اور بچوں کو مسکراہٹ عطا کر دی
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس بیٹی کے رزق مال متاع میں مزید برکت اور اسکی عزت آبرو اور توقیر کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
چیئرمین ب ا پ ٹرسٹ

سب تعریف اللہ رب العالمین کے لیے ہے جس کی توفیق سے ننگے پیر بچوں کے لیئے اتوار بازار کے سامنے بہبود اطفال پروجیکٹ کا دو ...
21/05/2026

سب تعریف اللہ رب العالمین کے لیے ہے

جس کی توفیق سے ننگے پیر بچوں کے لیئے اتوار بازار کے سامنے بہبود اطفال پروجیکٹ کا دو درجن چپلوں سے شروع ہونے والا سفر اب زمین پر مضبوطی سے اپنے قدم جما چکا ہے
فراہمی آب پروجیکٹ کے تحت سولر واٹر سسٹم بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں لگایا جانے والے کامیاب پروجیکٹ کے بعد اب

ان شاءاللہ دن دو اور چار کے بعد سندھ کے صحرائی علاقے اسلام کوٹ ضلع تھر پارکر میں ہمارا دوسرا پروجیکٹ افتتاح کے قریب ان شاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا ٹیم ب ا پ ٹرسٹ ' جزاک ث

20/05/2026
بچوں کے دکھ سکھ میں شریکالسلام علیکمبہت محترم جناب بھٹو صاحب !جناب رئیس احمد صاحب !آپ کا بے حد شکریہ آپ کے تعاون سے ہمار...
19/05/2026

بچوں کے دکھ سکھ میں شریک

السلام علیکم

بہت محترم جناب بھٹو صاحب !

جناب رئیس احمد صاحب !

آپ کا بے حد شکریہ آپ کے تعاون سے ہمارے ٹرسٹ کے لیئے ممکن ہوا کے ہم آپ کی اس عظیم درس گاہ میں زیر تعلیم ملک کے نظریاتی اساسوں کے محافظوں کے لیئے کچھ کر سکیں

سو اللہ تعالیٰ نے ہمارے بہت عزیز اور شفیق بھائی جناب رئیس احمد صاحب اور انکی اہلیہ کو یہ توفیق دی کے وہ اپنی موت کے بعد کی زندگی کو محفوظ بنانے کے لیے کچھ آگے بھیج سکیں اللہ تعالٰی نے انکی اس خواہش کی تکمیل کرادی جس میں ہمارے ٹرسٹ کے ساتھ ساتھ آپ کی بھی کافی کوشش ہے

اس موقع پر ہم برادر رئیس احمد کے لیے دعا گو ہیں کے اللہ تعالیٰ ان کی صحت ' ایمان' روزی روزگار اور عزت تو قیر میں مزید اضافہ کرے اور انکے اس عمل پر آخرت میں انکے اور انکی اہلیہ اور اقتل عمل پر آخرت میں انکے اور انکی اہلیہ کے ساتھ رحمت کا معاملہ فرمائے آمین شکریہ

بلال احمد انصاری

آفس سکریٹری ب اپ ٹرسٹ

بتوسط چیئر مین ( راشد منان)

2026 مورخہ 15 مئی

12/05/2026

By the grace and mercy of Allah Almighty and only by His grace,
One more hand pump has been inaugurated by the Bahbood e Atfal Project (BAP) Trust at ' M Ramzan Halepoto, Pangrio, dist. Badin _ Sindh
This hand pump has been dedicated by "M Naveed Shafi" grandson of "Haji Noor Muhammad (late)" for the people of the neighborhood and the worshippers of Jamia Masjid Quba in his memory and in order to convey his reward.
On this occasion, the 'BAP Trust' prays for the complete forgiveness of Haji Noor Muhammad Sahib and also prays for the expansion and development of the business of Muhammad Shafi (Agha Shireen Leather).
May Allah Almighty bless the brothers of Muhammad Shafi associated with this organization and all their families with health, well-being and wealth of faith, Ameen

Member media & publicity committee

بروز اتوار مورخہ 17 نومبر 24 کو ب ا پ ٹرسٹ کی تقریب تقسیم انعامات ضلع ٹھٹہ کی تصویری جھلکیاں 👇👇
19/11/2024

بروز اتوار مورخہ 17 نومبر 24 کو ب ا پ ٹرسٹ کی تقریب تقسیم انعامات ضلع ٹھٹہ کی تصویری جھلکیاں 👇👇

Address

Karachi
75300

Telephone

+923323157006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahbood e Atfal Project - BAP Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bahbood e Atfal Project - BAP Trust:

Share