Team Muhajir - Pakistan

Team Muhajir - Pakistan Team Muhajir Pakistan is a Non Political Organization.

24/09/2026

گزشتہ چند روز سے لائنز ایریا میں وکلاء اور عوام کے درمیان ایک مسئلہ چل رہا تھا جو شدت اختیار کر گیا تھا آج اللحمداللہ مسئلہ کراچی بار ایسوسیشن کے صدر نائب صدر نے افہام و تفہیم سے حل کروا دیا آج اللحمداللہ دونوں کی ضمانت بھی ہوگئی اور مقدمہ ختم کروانے کی ماؤں بہنوں کو یقین دہانی کروائی گئی. ہم تمام وکلاء کراچی بار کے اس احسن اِقدام کو سرہاتے ہیں.

22/09/2026

سربراہ ٹیم مہاجر پاکستان/ڈپٹی کنوینر کراچی وکلاء ایکشن کمیٹی بیرسٹر حسن خان کی کراچی وکلاء ایکشن کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ لائنز ایریا میں گزشتہ روز ہونے والے واقعے میں معصوم نوجوانوں پر درج جھوٹے مقدمہ کے اہل خانہ سے ملاقات اظہار یکجتی اور اُن نوجوانوں کا کیس مفت لڑنے کا اعلان

15/09/2026

حماد صدیقی کی واپسی؟؟ پہنچنے کے بعد کن لوگوں سے رابطہ ؟؟

ٹیم مہاجر پاکستان لانڈھی زون کے زونل انچارج حسن نذیر نے لانڈھی زون کمیٹی سے آگے منعقدہ پروگرام کے حوالے سے میٹنگ کی اور ...
11/09/2026

ٹیم مہاجر پاکستان لانڈھی زون کے زونل انچارج حسن نذیر نے لانڈھی زون کمیٹی سے آگے منعقدہ پروگرام کے حوالے سے میٹنگ کی اور لانڈھی میں ٹیم مہاجر پاکستان کے تنظیمی کاموں کا فالو اپ لیا. حسن نظیر بھائی نے اراکین زون کمیٹی کے ہمراہ لانڈھی بابر مارکیٹ کی انجمن سے ملاقات کی اور مستقبل میں مہاجر قوم کے وسیع تر مفاد کے لئے ساتھ کام کرنے پر اتفاق ہوا اور تمام لوگوں نے ٹیم مہاجر پاکستان کے کام کو سرہاتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی.

07/09/2026

سندھ کا غدار کون؟

06/09/2026

مقامی قابل اور غیر مقامی قابض میں فرق۔
مقدمہ کراچی وکلا کنونشن میں بیرسٹر حسن خان کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید

کراچی کو مظبوط اور ترقی یافتہ بنانے کے لیے مقامی وکلاء بھی کراچی کا مقدمہ لڑنے کے لیے میدان میں آگئے،

کراچی: یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر بیرسٹر حسن خان کا قوم کے نام خصوصی پیغامکراچی: بیرسٹر حسن خان کا افواجِ پاکستان کی ...
06/09/2026

کراچی: یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر بیرسٹر حسن خان کا قوم کے نام خصوصی پیغام

کراچی: بیرسٹر حسن خان کا افواجِ پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت

کراچی: 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن ہے، افواجِ پاکستان نے وطن کے دفاع کے لیے بے مثال بہادری اور عزم کا مظاہرہ کیا، بیرسٹر حسن خان

کراچی: شہداء اور غازیوں کی قربانیاں قومی تاریخ کا قابلِ فخر اور روشن باب ہیں، بیرسٹر حسن خان

کراچی: قوم اپنے بہادر شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ عقیدت و احترام سے یاد رکھے گی، بیرسٹر حسن خان

کراچی: افواجِ پاکستان نے 1965ء کی جنگ میں بہترین دفاعی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،بیرسٹر حسن خان

کراچی: پاکستانی قوم ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے متحد ہے،بیرسٹر حسن خان

کراچی: نئی نسل کو شہداء اور غازیوں کی قربانیوں سے روشناس کرانا ہماری قومی ذمہ داری ہے،بیرسٹر حسن خان

کراچی: پاکستان کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں،بیرسٹر حسن خان

کراچی: شہداء اور غازیوں کی شجاعت و بہادری اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،بیرسٹر حسن خان

کراچی: یومِ دفاع منانے کا مقصد قومی ہیروز کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہے،بیرسٹر حسن خان

کراچی: پاکستان آرمی، بحریہ اور فضائیہ کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا وقت کی ضرورت ہے،بیرسٹر حسن خان

کراچی: پاکستان تا قیامت قائم و دائم رہے گا، شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،بیرسٹر حسن خان

کراچی: یومِ دفاعِ پاکستان پر شہداء کے اہلِ خانہ کی قربانیوں، حوصلے اور استقامت کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، بیرسٹر حسن خان

کراچی: 6 ستمبر ہمیں وطنِ عزیز کی سلامتی اور دفاع کے لیے اپنے قومی عزم کو مزید مستحکم کرنے کا پیغام دیتا ہے، بیرسٹر حسن خان

پاکستان زندہ باد – افواجِ پاکستان پائندہ باد

سربراہ ٹیم مہاجر پاکستان بیرسٹر حسن خان بھائی کا مزید صوبے بننے کے حوالے سے جاری کردہ podcast کا مکمل لنک 🔗
05/09/2026

سربراہ ٹیم مہاجر پاکستان بیرسٹر حسن خان بھائی کا مزید صوبے بننے کے
حوالے سے جاری کردہ podcast کا مکمل لنک 🔗


Are 32 New Provinces or Administrative Units Really Being Created i...

01/09/2026

صوبہ بنانا غداری ؟؟
عوام کیا چاہتے ہیں؟
مفادات کی تقسیم یا پھر وسائل کی تقسیم ؟؟
بیرسٹر حسن خان
سربراہ ٹیم مہاجر پاکستان

Address

Karachi

Telephone

+923152604609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Muhajir - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Muhajir - Pakistan:

Shortcuts

Share