ادارہ برائے انسانی حقوق ضلع ملیر Civil Society

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • ادارہ برائے انسانی حقوق ضلع ملیر Civil Society

ادارہ برائے انسانی حقوق ضلع ملیر Civil Society ہم ظلم کے خلاف نکلے ہیں آو ہمارے ساتھ چلو

19/05/2025

*ایک دانا نے کہا تھا ۔ زندگی میں ریاضی کی طرح رھو. "دوستوں" کو "جمع" کرو*
*"دشمنوں" کو "تفریق" کرو پیار" کو "ضرب" دو "خوشیوں" کو "تقسیم" کرو اور ھمیشه "مسکراتے" رھو۔۔اور جب دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ، جس نے اسے بنایا ہے. کیونکہ اُس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہے.. اور کِس دھاگے سے کہاں پِیوندّ لگانا ہے زندگی آسان نہیں ھوتی اسے آسان بنانا پڑتا ھے کچھ صبر کر کے ،کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے.*

01/05/2025

یکم مئی اور یہ کمائی
سلام ہے میرے ملک کی ان ماؤں کو یہ ان کے شہزادے بیٹے اس وقت ارب پاکستان کی حفاظت کے لیے سرحدوں پر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ہمارے سکھ چین کے لیے اپنی رات کی نیندیں اور زندگی داؤ پر لگائے بیٹھے ہیں سلام ان ماؤں کو جن کی کوک سے اللہ نے یہ بہادر بیٹے پیدا کیے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

19/03/2025

Address

اے 160 گلستان سوسائٹی قائدآباد ملیر کراچی
Karachi
75120

Telephone

+923003661688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادارہ برائے انسانی حقوق ضلع ملیر Civil Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share