Rose Valley Development Organization

Rose Valley Development Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rose Valley Development Organization, Non-Governmental Organization (NGO), Islamabad.

تنظیم کا مشنMission)t)
"ہمارا مشن سماجی انصاف، مساوات، برابری اور انسانی وقار کے اصولوں پر مبنی ایک خوشحال، پُرامن اور ترقی یافتہ معاشرے کا قیام ہے، جہاں بالخصوص غریب، لاچار، یتیم، بیواؤں، معذور افراد اور دیگر مستحق طبقات کو تعلیم، صحت، روزگار،

21/07/2026

دنورستان په مرکز پارون کی مرګوني سیلاب له امله دښاروالۍ کارمندانو په شمول درانه مالي او ځاني تلفات اړولی دی په سیلاب کی ورکو کسانو کره معلومات لا تراوسه ندی ترلاسه شوی الله دی پر مونږ رحم وکړی خپلو دعاګانو کي یاد ساتی😭

17/07/2026

200 شادیاں ایک جگہ ہوا دلچسپ منظر جس نے بھی اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ جزائے خیر دے

10/07/2026

اس خال میں پڑھنے کے بعد بھی ہمارے میرٹ کو دوسرے کو دیا جائے تو کیا ہوگا یہ ہر دہہات کا مسلہ ہے

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَشانگلہ کے علاقے رحیم آباد میں پیش آنے والا المناک حادثہ انتہائی افسوسناک اور ...
05/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

شانگلہ کے علاقے رحیم آباد میں پیش آنے والا المناک حادثہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے، جہاں کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 معصوم بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہوگئی۔

اس اندوہناک سانحے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم بچوں کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، زخمی بچی کو جلد صحت یاب فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

05/06/2026
01/06/2026
30/05/2026

عید قربانی

میری ایک تجویز ہے کہ آج کل کا ایک اہم مگر نظر انداز کیا جانے والا مسئلہ سینیٹیشن اور گندے پانی کی غیر محفوظ مینجمنٹ ہے، ...
30/05/2026

میری ایک تجویز ہے کہ آج کل کا ایک اہم مگر نظر انداز کیا جانے والا مسئلہ سینیٹیشن اور گندے پانی کی غیر محفوظ مینجمنٹ ہے، جو مختلف بیماریوں کی بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے، اس لیے اس پر فوری اور سنجیدہ غور کرنا ضروری ہے۔ میری تجویز ہے کہ ہم صرف بہتر بیت الخلاء اور سیپٹک ٹینکوں کی تعمیر تک محدود نہ رہیں بلکہ ایک مکمل اور پائیدار نظام اپنائیں جس میں گاؤں یا یونین کونسل کی سطح پر چھوٹے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ سسٹمز (DEWATS) یا Constructed Wetlands قائم کیے جائیں، تاکہ سیپٹک ٹینکوں سے نکلنے والے پانی کو قدرتی طریقوں سے صاف کر کے محفوظ بنایا جا سکے اور اسے زراعت یا شجرکاری میں استعمال کیا جا سکے۔ اس کے ساتھ سیپٹک ٹینکوں کی باقاعدہ صفائی اور فیکل سلج کو محفوظ طریقے سے جمع کر کے مخصوص ٹریٹمنٹ مراکز تک منتقل کیا جائے، جہاں اسے کھاد یا بائیو گیس میں تبدیل کیا جا سکے۔ اس طرح نہ صرف بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا ہے بلکہ ندی نالوں اور آبی ذخائر کی آلودگی بھی کم ہوگی اور ایک ماحول دوست اور پائیدار سینیٹیشن نظام قائم کیا جا سکے گا۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rose Valley Development Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rose Valley Development Organization:

Shortcuts

Share