Al Haider Foundation

Al Haider Foundation مخلوق کی خدمت وقت کی ضرورت بھی ہے اور بہت بڑی عبادت بھی
?

19/05/2026
آپ کی ایک کفالت… کسی خاندان کے لیے راشن، سکون اور عزت کا سبب بن سکتی ہے۔آئیں، آج کسی ضرورت مند کے گھر تک خوشیاں پہنچائیں...
17/05/2026

آپ کی ایک کفالت… کسی خاندان کے لیے راشن، سکون اور عزت کا سبب بن سکتی ہے۔

آئیں، آج کسی ضرورت مند کے گھر تک خوشیاں پہنچائیں

𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄:👇

𝗖𝗮𝗹𝗹 : +92 0300 5245300

اس عیدالاضحیٰ اپنی قربانی کے ذریعے کسی مستحق گھر میں خوشیاں پہنچائیں۔Al Haider Foundation کے ذریعے اپنی قربانی عطیہ کریں...
16/05/2026

اس عیدالاضحیٰ اپنی قربانی کے ذریعے کسی مستحق گھر میں خوشیاں پہنچائیں۔

Al Haider Foundation
کے ذریعے اپنی قربانی عطیہ کریں اور الحیدر فاؤنڈیشن کے ساتھ مستحق خاندانوں تک گوشت پہنچانے میں حصہ لیں۔

شیخ الحدیث مولانا ادریس ترنگزئی شھید رح کی شھادت جہاں انکے سرخرو ہوجانے کی علامت ہے۔  وہیں تشنگی علم سے لیس انکے تلامذہ ...
05/05/2026

شیخ الحدیث مولانا ادریس ترنگزئی شھید رح کی شھادت جہاں انکے سرخرو ہوجانے کی علامت ہے۔ وہیں تشنگی علم سے لیس انکے تلامذہ اور اہل علم خصوصا بالخصوص اہلسنت کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے۔

الحیدر فاٶنڈیشن حکومت سے مولانا شھید کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے۔

قاتلوں کی گرفتاری تک یہ مطالبہ برقرار رہے گا۔

Address

Islamabad

Telephone

+923005245300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haider Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Haider Foundation:

Share