جَزاۓ خیرفاؤنڈیشن چونیاں

Directions

جَزاۓ خیرفاؤنڈیشن چونیاں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جَزاۓ خیرفاؤنڈیشن چونیاں, Charitable organisation, muhallah sheikhan wala, Chunian.

Jaza e Kheir Foundation is a non-profit organization dedicated to helping those in need through education, healthcare, housing, and social welfare projects, making a positive impact on lives.

**الحمدللہ! 💙**اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جزائے خیر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہمارے واٹر پوائنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ...
13/07/2026

**الحمدللہ! 💙**

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جزائے خیر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہمارے واٹر پوائنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ 💧

یہ منصوبہ عوام کو صاف اور محفوظ پینے کا پانی فراہم کرنے کے مقصد سے شروع کیا گیا ہے تاکہ ہر آنے والا بلا تفریق اس نعمت سے مستفید ہو سکے۔

ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور تمام مخیر حضرات، دوستوں اور رضاکاروں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیا۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اسے ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے اور ہر تعاون کرنے والے کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

**آپ کی دعائیں اور تعاون ہی ہماری طاقت ہیں۔**

#الحمدللہ

Alhamdulilah
12/07/2026

Alhamdulilah

الحمدللہ! جس منصوبے کا آغاز ہم نے کیا تھا، آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ مکمل ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ جلد فنشنگ کے بعد اس ک...
08/07/2026

الحمدللہ!

جس منصوبے کا آغاز ہم نے کیا تھا، آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ مکمل ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ جلد فنشنگ کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔

یہ میٹھے پانی کی سہولت اہلِ علاقہ کے لیے اور ہم سب کے لیے ایک صدقۂ جاریہ ہے۔

ہم ان تمام احباب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر مرحلے پر ہمارا ساتھ دیا، تعاون کیا اور دعاؤں میں یاد رکھا۔

جزائے خیر فاؤنڈیشن چونیاں ❤️

اظہارِ افسوسجزائے خیر فاؤنڈیشن چونیاں، لاہور کے ٹیوشن سنٹر میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ...
30/06/2026

اظہارِ افسوس

جزائے خیر فاؤنڈیشن چونیاں، لاہور کے ٹیوشن سنٹر میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم بچوں کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے اور تمام متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

الحمدللہ!جزائے خیر فاؤنڈیشن نے آج شیخانوالہ محلہ میں اپنے نئے واٹر سپلائی پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ان شاء اللہ ...
27/06/2026

الحمدللہ!
جزائے خیر فاؤنڈیشن نے آج شیخانوالہ محلہ میں اپنے نئے واٹر سپلائی پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
ان شاء اللہ بہت جلد یہاں ایک مثالی سبیل آب عوام کے لیے تیار ہوگی۔

آپ کی دعاؤں اور تعاون کے طلبگار ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔










Jummah Mubarak ❤️
20/02/2026

Jummah Mubarak ❤️

15/02/2026

الحمدللہ، یہ وہ لمحات ہیں جب لوگوں نے وقت نکالا، آگے بڑھے، اور خون عطیہ کر کے معصوم بچوں کے لیے آسانی کا سبب بنے۔ یہ ایک نیت، ایک جذبہ، اور انسانیت کی خوبصورت مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کی یہ کوشش قبول فرمائے، ہمیں آئندہ بھی ایسے کاموں پر قائم رکھے، اور مزید لوگوں کو بھی ایسے کاموں کی توفیق عطا فرمائے۔






Address

Muhallah Sheikhan Wala
Chunian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جَزاۓ خیرفاؤنڈیشن چونیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby non profit organizations