29/04/2026
آج ہم نے Team Green Pakistan ٹبہ سلطانپور کی نرسریوں کا وزٹ کیا…
جہاں ایک بیج سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے 🌱
یہ وہی ٹیم ہے… جو پہلے صرف شجرکاری کرتی تھی،
لیکن اب بیج سے لے کر مکمل پودا خود تیار کر کے پاکستان کو سرسبز بنا رہی ہے 💚
یہ ننھی کونپلیں… کل کے مضبوط درخت بنیں گی
اور یہی ہے اصل گرین پاکستان 🇵🇰