National Business Women Council

Call Website Contact the organization

National Business Women Council Empowered women, empower women!

تعزیتی پیغامإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَزندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیبموت کیا ہے؟ انہی اجزا کا پریشاں...
07/09/2026

تعزیتی پیغام

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیبموت کیا ہے؟ انہی اجزا کا پریشاں ہونا

محترمہ ناصر علی عرف نینا کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ اور بے حد افسوس ہوا۔ وہ ایک نہایت نیک، مخلص، محبت کرنے والی اور دعا گو خاتون تھیں۔ ان کی شفقت، خلوص اور محبت ہمیشہ یاد رہے گی۔وہ ہر سال بیسویں رمضان کو مجھے فون کرکے کہتی تھیں کہ میں اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں اور آپ کے لیے خصوصی دعا کروں گی۔ ان کی یہ محبت اور دعائیں میرے لیے ہمیشہ ایک خوبصورت یاد رہیں گی۔ وہ ہمیشہ میری دعاؤں میں رہیں اور میں بھی ان کی دعاؤں میں شامل رہی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ ناصر علی عرف نینا کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ و عزیز و اقارب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام نیکیاں قبول فرمائے اور ان کی آخرت آسان فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

04/07/2026

Address

Attock
Attock City
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923105161173

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Business Women Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Business Women Council:

Shortcuts

Share