Attock Women Chamber of Commerce And Industry

Attock Women Chamber of Commerce And Industry AWCCI is established to look after and safeguard the interests of the women entrepreneurs promotion

1: The Attock Women Chamber of Commerce & Industry is established to look after and safeguard the interests of the women entrepreneurs for the promotion of trade & Industry .

*We are greater than you and I
*Empowering women to advance socially and economically- New Beginnings
*Important women role play in economic growth.
*Women provide a multiplier effect in their economic participation becaus

e they invest upwards of 90% of their incomes back into their families and communities
*Women progress is critical to a nations’ progress and women’s economic participation is critical to a nations’ economic prosperity
*Women empowerment

2: Mission Statement:
To establish an organization whereby women entrepreneurs belonging to all tiers of society will find a forum to voice their concerns, seek assistance, and return for purposes of linkages, promotion, research and further development.

3: Aims and Objectives:
*For potential women entrepreneurs, the chamber aims to provide a one window facility. *For established women entrepreneurs, the chamber will provide a forum for debate and discussion, opportunity to interact with their local and international counterparts as well as facilities for research and development.
*To create an environment that is conducive to the development of women entrepreneurs.
*To provide a forum for local entrepreneurs where they can discuss, debate and resolve issues pertinent to their respective business ventures.
*To help women entrepreneurs in establishing and consequently expanding their business interests nationally as well as internationally.
*To create network linkages nationally and internationally
*To recognize and award businesses owned by women entrepreneurs.
*To invite and facilitate delegations of women entrepreneurs nationally and internationally; to interact, exchange ideas and products.
*To equip women entrepreneurs with required skills in the fields of marketing and quality control geared towards product improvement.
*To organize and conduct seminars, workshops, conferences for the purpose of capacity building and raising awareness amongst women.
*To hold exhibitions and establish display centers and buying houses to establish their products.

30/12/2025
30/12/2025
17/12/2025
17/12/2025

Business Fees Hikes, Facilitation Culture, and Discriminatory Actions Against Chambers Are Concerning Hina Mansab Khan
Rawalpindi:
Renowned women’s chambers and business community leader Hina Mansab Khan has expressed deep concern over excessive fee hikes at DGTO and Secretary level, growing facilitation culture, and discriminatory actions against Chambers of Commerce.
She said:
“Where DGTO fees were previously PKR 25,000, they have now been raised to PKR 100,000, while appeal fees at Secretary level have increased from PKR 50,000 to PKR 100,000. This increase is creating severe challenges for businesses, particularly women’s chambers and small enterprises.”
She added that no effective action has been taken because facilitators exist within the system, providing convenience to both officials and institutions, harming the entire business ecosystem.
“Until this culture of facilitation ends, fees will continue to rise, allegations against chambers will persist, and the business community will keep declining.”
She cited the example of Rawalpindi Women Chamber of Commerce & Industry, which faced baseless allegations in 2018 but was cleared in 2019 due to fair and transparent handling by the then Secretary of Commerce. Unfortunately, similar pressures and discriminatory behavior are being witnessed again today.
DGTO Actions Are Personal, Not Institutional
Hina Mansab Khan said:
“The DGTO’s actions against chambers have now become personal rather than institutional, which is alarming and dangerous for the whole system.”
She added that if DGTO’s oversight was truly impartial, Abbottabad Women Chamber of Commerce would have been treated by the same standards applied to other chambers.
She stated:
“The Abbottabad Chamber president faced serious allegations: no connection with Abbottabad, no domicile, no business, no NTN. Yet, for the past two years, she has been issuing certificates from another chamber and collecting money from women.”
According to Hina Mansab Khan:
Written evidence existed
Hearings were conducted
Yet, the license was granted
She emphasized:
“If DGTO focuses on only one case Rawalpindi Women Chamber while ignoring all other serious cases, this is highly unfair.”
“When institutions become personal, the law is applied unevenly, and facilitation is rampant, such a system cannot progress.”
Demands / Recommendations
Hina Mansab Khan called for:
Independent audit of all DGTO decisions
Equal standards applied to all chamber cases
Accountability for individuals involved in facilitation or bias
Stopping personal targeting of women chambers
She concluded:
“We are not against institutions; we support them to function under law, transparency, and justice. Without reforms, the system will continue to push the business community backwards.”

10/12/2025
10/12/2025

اٹک(رپورٹ اٹک میڈیانیوز)اٹک وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ،مہریہ ٹاون پرائیوٹ لمیٹڈ کے تعاون سے یونیورسٹی آف ایجوکیشن اٹک کیمپس میں پہلی مرتبہ کیمبل پور وومن ایکسپو2025کی رنگا رنگ تقریب یونیورسٹی آف ایجوکیشن اٹک کیمپس کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی،جس میں 70 سے زائد سٹال جن میں کھانے پینے کی اشیاء،اٹک کے قدیم پشاوری ہوٹل کے سیخ کباب،چکن روسٹ ،کوکوکی مختلف کھانے پینے کی اشیاء،دہی بھلے،فروٹ چاٹ ،پکوڑے ،سموسے،چپس ،گول گپے،بیکری کی مختلف اشیاء اور انواع اقسام کے کھانے ،آئس کریم،کولڈرنگ وغیرہ کے علاوہ ہاتھ سے بنی ہوئی سلائی کڑائی او ر دیگر کپڑوں، بچوں کے کھلونوں،شیمپو،چہرے اور ہاتھوں پر رنگ و نگا ر ،ہاتھ سے بنی ہوئی خوبصورت اور نادر پینٹنگ ،مہندی لگانے کے اسٹالوں سمیت دیگر اسٹالوں پر صبح سے شام تک خواتین اور طالبات کا رش دیدنی تھا،کشیدہ کاری کے ذریعے ا للہ تعالی کے 99 نام ،چاروں قل ،سورۃ یاسین،الحمد شریف او ر دیگر قرآنی آیات تحریر کرنے کے اسٹال پر بھی خواتین نے بھی گہری دلچسپی ظاہر کی، کیمبل پور وومن ایکسپو2025کا افتتاح سابق صدر اٹک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری طارق محمود،بانی صدر اٹک وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری،چیئرپرسن سارک چیمبرز وومن انٹرپرینیور کونسل ایس سی ڈبلیو ای سی،چیئرپرسن ،حنا منصب خان،پرنسپل یونیورسٹی آف ایجوکیشن اٹک کیمپس ڈاکٹر عابد ضیاء نے کیا،اس موقع پر صدر اٹک وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ارم خان،چیف ایگزیکٹو رضوانہ ندیم،اسلام آباد کی صحافی عروج منصب خان ،رابعہ گل ،رومانہ جبین، شمائلہ سرفراز، سمیرہ نصیر ، شرین خان ، نبیلہ شاہین اور دیگر خواتین موجود تھیں، کیمبل پور وومن ایکسپو میں اٹک کے مختلف حصوں کے علاوہ اسلام آباد،راولپنڈ ی ،تربیلہ غازی، جہلم اور کے پی کے سے اپنے شعبوں میں ماہر خواتین نے شرکت کرکے اسٹال لگائے ،خواتین اورطالبات نے کیمبل پور وومن ایکسپو میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ا س طرح کی تقریبا ت سے خواتین جو ہاتھ سے کام کرتیں ہیں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے او ر خواتین کو معاشرے کا فعال رکن بنانے میں مدد ملتی ہے اس طرح کے ایکسپو اور ایگزیبیشن سے خواتین خصوصا طالبات کو ایک نئی جہت او ر اپنے ہنر کوپرنٹ الیکٹرانک اور سوشل میڈیاکے ذریعے دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور مارکیٹنگ کے حوالے سے مدد ملتی ہے، کھانے پینے کے سٹالوں پر یونیورسٹی کی طالبات اور دیگر خواتین کا انتہائی رش رہا اور چند گھنٹوں میں تمام سامان فروخت ہو گیا،حنا منصب خان کا خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن پراہم اعلانات بانی صدر اٹک وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چیئرپرسن ایس سی ڈبلیو ای سی پاکستان مس حنا منصب خان نے خواتین انٹرپرینیورز کے ایک خصوصی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کی معاشی بااختیاری کے مربوط وژن کے تحت اہم اقدامات کا اعلان کیا،حنا منصب خان نے کہا کہ مریم نواز کا ویژن خواتین، انٹرپرینیورز اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کے لیے ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،انہوں نے بتایا کہ انکوبیشن سینٹر کا وہ پرپوزل جو انہوں نے انجم ناثر اور شاہ زیب اکرم کے گروپ کے ساتھ مریم نواز کے سامنے پیش کیا تھا، اسے نہ صرف منظور کر لیا گیا ہے بلکہ پنجاب بھر میں متعدد انکوبیشن سینٹرز کے قیام کی بھی منظوری دے دی گئی ہے،حنا منصب خان نے اعلان کیا کہ اٹک میں بھی جلد ایک جدید انکوبیشن سینٹر قائم کیا جائے گا جہاں خواتین کو خصوصی ٹریننگز، استعداد کار میں اضافے کے مواقع اور نئے اسٹارٹ آپس کے آغاز کے لیے رہنمائی فراہم کی جائے گی،یہ اقدام اٹک کی خواتین کے لیے معاشی ترقی کی نئی راہیں کھولے گا، مریم نواز سی ایم کی ہدایت پر خواتین کے لیے وومن ایکسپو(ڈبلیو ای پی ایکس)اور دیگر اہم پروگراموں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں اٹک کی تمام انٹرپرینیور خواتین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، خواتین کی سہولت کے لیے رجسٹریشن لنکس اور تفصیلات بھی فراہم کر دی گئی ہیں،حنا منصب خان نے اس موقع پررکن پنجاب اسمبلی مس سعدیہ تیمور کے کردار کو بھی سراہا جو خواتین کی ترقی اور انہیں معاشی و سماجی طور پر آگے لانے کے لیے سرگرم عمل ہیں،ان اعلانات کے بعد خواتین میں خوشی اور جوش کی ایک واضح لہر دوڑ گئی، اور شرکاء نے ان اقدامات کو خواتین کے روشن مستقبل کی جانب مضبوط پیش رفت قرار دیا۔

Address

Fateh Jang Road
Attock City
460000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923035941077

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Women Chamber of Commerce And Industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Attock Women Chamber of Commerce And Industry:

Share