Burj Manchar Chattha

Burj Manchar Chattha Burj Chattha, a well known village in fertile land of Tehseel Ali Pur Chattha, District Wazirabad, Punjab, Pakistan

Union CouncilUC no. 19
25/05/2026

Union Council
UC no. 19

25/04/2026
02/01/2026

فیض الحسن چٹھہ، چوہدری محمد افضل چٹھہ کے صاحبزادے، چوہدری محمد خان چٹھہ کے پوتے اور معروف زمیندار چوہدری غلام قادر چٹھہ (زیلدار) کے پڑپوتے ہیں۔ انہوں نے اپنی جوانی کا ابتدائی دور اپنے والد محترم کے ہمراہ کوٹ بھاگا، چک نمبر 21 رب میں گزارا۔ ان کے والد، چوہدری محمد افضل چٹھہ، اپنے والد کے حکم پر کوٹ بھاگا منتقل ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے آبائی رقبے پر کاشتکاری کو ذریعۂ معاش بنایا اور زراعت میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ گنے کی ریکارڈ پیداوار پر انہیں یہ اعزاز بھی حاصل ہوا کہ ریڈیو پاکستان کی جانب سے ایک خصوصی پروگرام میں مدعو کیا گیا۔

فیض الحسن چٹھہ ابتدا ہی سے اپنے والد کے دست و بازو رہے اور عملی زراعت میں بھرپور کردار ادا کیا۔ کاشتکاری کی صلاحیت، محنت اور معاملہ فہمی انہیں خاندانی ورثے میں ملی۔ اس وقت وہ اپنے آبائی گاؤں برج منچر چٹھہ میں مقیم ہیں اور زراعت سے وابستہ ہیں۔

فیض الحسن چٹھہ اپنے خاندانی اقدار اور روایات کے سچے امین ہیں۔ خوش اخلاقی، نرم گفتاری، مہمان نوازی اور اعلیٰ وضع داری ان کی شخصیت کے نمایاں اوصاف ہیں، جن کی بدولت وہ اپنے علاقے میں ایک نہایت معزز، معتبر اور قابلِ احترام مقام رکھتے ہیں

Address

Burj Mancher Chattha
Alipur

Telephone

+923068856123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burj Manchar Chattha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share