15/04/2026
ماسٹر ظفر اقبال رندھاوا صاحب ان کے بڑے بھائی ماسٹر اعجاز احمد رندھاوا صاحب جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نمازِ جنازہ آج2:30 بجے کوٹ رتہ میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم امین