نارنگ ویلفیئر سوسائٹی

Directions

نارنگ ویلفیئر سوسائٹی The objective of Narang Welfare Society are to create a sense of brotherhood, co-operation and mutua

27/05/2026

نارنگ میں قربانی ریٹ
بڑا جانور 9500
صفائی 500
چھوٹا جانور 2500
صفائی 200

06/12/2025

نارنگ ویلفیئر سوسائٹی
کمیونٹی ترقیاتی منصوبہ — تکمیل کی خوشخبری اور باقی تعاون کی عاجزانہ اپیل

تمام تعریفیں اس ربِ ذوالجلال کے لیے ہیں جس نے ہمیں خیر کے کاموں کی توفیق عطا فرمائی، اور ان عظیم دل رکھنے والے لوگوں کے لیے دلی دعائیں جنہوں نے ہمارے ساتھ اس فلاحی سفر میں مالی و اخلاقی تعاون کیا۔
الحمدللہ! نارنگ ویلفیئر سوسائٹی کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ گرلز و بوائز گورنمنٹ ہائی اسکول کو جانے والی سڑک سیوریج کے پانی کی وجہ سے بند ہو چکی تھی علاقہ کے دیرینہ نکاسیٔ آب کے مسئلہ کا حل بھی کر لیا گیا ہے، اور زمین کا حصول اور تعمیر بھی مکمل کر لی گئی ہے۔
یہ سب کامیابیاں متعدد نیک دل شخصیات کے اجتماعی تعاون کا نتیجہ ہیں، جنہوں نے اس کارِ خیر کے لیے کل 4 کروڑ روپے کے ہدف میں حصہ لیا۔ اس میں سے الحمدللہ 1.5 کروڑ روپے کی ادائیگی مکمل ہو چکی ہے۔ اب 2.5 کروڑ روپے کی رقم باقی ہے۔
ہم آپ سب اہلِ خیر، مخیر حضرات، اور تمام گاؤں والوں سے درد دل کے ساتھ گزارش کرتے ہیں کہ باقی 2.5 کروڑ روپے کی ادائیگی میں بھی ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم اپنی ذمہ داری کو مکمل کریں، اور آئندہ بھی جب مشکل وقت آئے تو رب تعالیٰ ہمارے لیے ایسے ہی آسانیاں پیدا فرمائے۔
فرمانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم:
“صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا۔”
– صحیح مسلم
“جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت روائی کرے، اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے۔”
– صحیح البخاری
“اللہ تعالیٰ اُس بندے کی مدد میں ہوتا ہے، جو اپنے بھائی کی مدد میں لگا ہو۔”
– صحیح مسلم
ہم آپ کے روشن مستقبل، صحت، اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
اضافی امدادی شخصیات اور ان کی رقم کا تذکرہ ضمیمہ A میں موجود ہے۔
آئیے ہم سب مل کر اپنی بستی کی تعمیر و ترقی کا سفر جاری رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صدقِ دل سے نیکی کرنے، اخلاص کے ساتھ دینے، اور آخرت سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے۔

24/04/2025

تمام اورسیز احباب سے گزارش ہے کہ اپنے گاؤں کو خوبصورت بنانے کے بھر پور تعاون کریں منصوبہ نمبر 9 جو مشرقی رنگ روڈ اور نالہ بمعہ چھپڑ جو کے زیر تعمیر ہے اس کے لیے کافی فنڈ درکار ہے سب بھائی اس کارخیر میں بڑ چڑ کے تعاون کریں شکریہ

بہت شکریہ چوہدری غلام عباس کیلانی صاحب
24/04/2025

بہت شکریہ چوہدری غلام عباس کیلانی صاحب

بہت شکریہ چوہدری ڈاکڑ عزیز صاحب
21/04/2025

بہت شکریہ چوہدری ڈاکڑ عزیز صاحب

بہت شکریہ چوہدری ذیشان دھوتھڑ صاحب
21/04/2025

بہت شکریہ چوہدری ذیشان دھوتھڑ صاحب

بہت شکریہ چوہدری عدنان صفدر صاحب سپین
20/04/2025

بہت شکریہ چوہدری عدنان صفدر صاحب سپین

بہت شکریہ چوہدری مبشر دھوتھڑ چوہدری مدثر دھوتھڑ اور چوہدری اسجد دھوتھڑ صاحب
20/04/2025

بہت شکریہ چوہدری مبشر دھوتھڑ چوہدری مدثر دھوتھڑ اور چوہدری اسجد دھوتھڑ صاحب

بہت شکریہ چوہدری جنید دھوتھڑ صاحب
19/04/2025

بہت شکریہ چوہدری جنید دھوتھڑ صاحب

بہت شکریہ چوہدری شہباز دھوتھڑ صاحب
19/04/2025

بہت شکریہ چوہدری شہباز دھوتھڑ صاحب

Address

Narang Dhotharan, Tehsil Phalia
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نارنگ ویلفیئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share