Pakistan Students Alliance -PSA

Pakistan Students Alliance -PSA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Students Alliance -PSA, Non-Governmental Organization (NGO), Alipur, Alipur.

01/03/2026

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون

Iranian State TV announces the martyrdom of the Supreme Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Sayyed Ali Hosseini Khamenei.

AOA everyone!!!!Pakistan students Alliance officially announces the recruitment of new members.Last submission date: 20 ...
04/01/2026

AOA everyone!!!!
Pakistan students Alliance officially announces the recruitment of new members.
Last submission date: 20 Jan 2026
Apply:
https://forms.gle/Bk7djeyBhsVVvzAC9

Important Announcement 📢السلام علیکم!امید ہے کہ تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں، سلیمیئن اسٹوڈنٹس س...
21/02/2025

Important Announcement 📢
السلام علیکم!
امید ہے کہ تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، سلیمیئن اسٹوڈنٹس سوسائٹی پورے پاکستان میں ایک مضبوط وابستگی کا پلیٹ فارم ہے، جہاں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہمارے بھائی اور دوست فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ مزید تفصیلات آپ گروپ کی وضاحت میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ گیٹ ٹوگیدر کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کی میزبانی پیٹرن انچیف ڈاکٹر آصف سلیم خان اور پیٹرن سر اعجاز کریں گے۔

اس سلسلے میں ایک فارم مرتب کیا گیا ہے، جس کے ذریعے آپ کی تصدیقی معلومات درکار ہوں گی۔ براہِ کرم اپنا نام، شعبہ، یونیورسٹی/کالج، سال/سمسٹر، بیچ اور علاقہ واضح طور پر درج کریں، اور تقریب میں شرکت کی تصدیق کریں تاکہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے آپ کا دعوت نامہ ریسیپشن پر رکھوا دیا جائے۔

تقریب کی متوقع تاریخ 7 مارچ سے 15 مارچ کے درمیان رکھی گئی ہے، جبکہ حتمی تاریخ بعد میں مطلع کی جائے گی۔ وقت اور تاریخ کے حوالے سے سب کو کچھ نہ کچھ کمپرومائز کرنا ہوگا، لہٰذا زندگی کی مصروفیات سے تھوڑا سا وقت نکال کر آئیے اور پرانی یادیں تازہ کیجیے!
جو اس سالانہ تقریب میں کنفرم شرکت کریں گے وہ یہ فارم پر کریں شکریہ
نوٹ: یہ پارٹی بلکل فری ہے ادارے کی طرف سے اجازت نامے کے لیے تصدیقی معلومات طلب کی گئی ہیں
https://surveyheart.com/form/67b8983901fc1a6031fd459a

01/10/2024
16/03/2024

Mashallah ❤️

AOA everyone!! We are arranging a Big Get Together this year (sponsorship by sir Asif Saleem sb & Sir Ijaz sb) after Eid...
07/03/2024

AOA everyone!!
We are arranging a Big Get Together this year (sponsorship by sir Asif Saleem sb & Sir Ijaz sb) after Eid inshallah. ....We will welcome everyone who join us 😊 Next update will be announced soon ✌️💞

09/12/2023

وقت کتنا تیزی سے گزر جاتا ہے

آج کالج میں  اساتذہ  کرام کے اعزاز میں خوبصورت  تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں آصف سلیم صاحب نے سالانہ امتحانات رزلٹ پر ا...
07/11/2023

آج کالج میں اساتذہ کرام کے اعزاز میں خوبصورت تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں آصف سلیم صاحب نے سالانہ امتحانات رزلٹ پر اِطمنان کا اظہار کرتے ہوے اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی اور اساتذہ کرام کو نقد انعام سے بھی نوازا ۔آور آئندہ بھی اِسی جوش و ولولے سے اپنی
قائدانہ صلاحیتوں کے ساتھ کام جاری رکھنے کا عزم کیا گیا اور ادارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور اسٹوڈنٹس کے لیے معیاری تعلیم کے حصول کے لیے دن رات اپنی کاوشوں کو جاری رکھنے کا عزم بھی کیا اور آخر میں اللّٰہ پاک سےدعا کی کہ اللّٰہ پاک اس ادارے کو دن دگنی رات چُوگنی ترقی عطاء فرمائے ۔

Alhamduliah 1st year Result 2k23
10/10/2023

Alhamduliah 1st year Result 2k23

Address

Alipur
Alipur
34450

Telephone

+923047206270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Students Alliance -PSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share