16/10/2024
ماشاءاللہ اج ڈیرہ میاں فضل حسین تارڑ صاحب شہر رسول نگر پر الصفاء ویلفئر ارگنائزیشن اور مسلم ہینڈ فاؤنڈیشن کی مشترکہ کاوش سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا جس میں مریضوں کو فری میڈیسن بھی دی گئں
اپنوں کا احساس یہی ہے ہمارا جذبہ خاص محبتیں بانٹنیں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا انشاءاللہ