Pakistani Community in UAE

Pakistani Community in UAE Community in Powered By:
Pakistan Education Council - UAE
People Literary Forum – UAE

سارا ابوظہبی گھوم لیا مگر جو عید کی رونقیں اس جگی ہوتی وہ کہیں اور نہیں ۔۔۔۔ تمام اہلیان امارات کو دلی عید مبارک ۔۔۔۔۔
26/05/2026

سارا ابوظہبی گھوم لیا مگر جو عید کی رونقیں اس جگی ہوتی وہ کہیں اور نہیں ۔۔۔۔ تمام اہلیان امارات کو دلی عید مبارک ۔۔۔۔۔

کسی نے کیا خوب کہا ۔۔۔۔ کہ جب آپ استعمال شدہ گاڑی  لیتے ہیں تو آپکو ان خراشوں کی بھی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جو آپ نے نہیں...
05/05/2026

کسی نے کیا خوب کہا ۔۔۔۔ کہ جب آپ استعمال شدہ گاڑی لیتے ہیں تو آپکو ان خراشوں کی بھی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جو آپ نے نہیں لگائی ہوتیں!
اس لیئے کوشش کریں کہ زیرو میٹر، قابل بھروسہ اور اچھے برانڈ کی گاڑی خریدیں تاکہ سفر آرام دہ گزرے۔

ابھی موبائل پر الرٹ وصول ہوا ہے ۔۔۔ یا رب رحم کر ۔۔۔
04/05/2026

ابھی موبائل پر الرٹ وصول ہوا ہے ۔۔۔ یا رب رحم کر ۔۔۔

جناب حضرات ۔۔۔۔۔ توجہ فرمائیں۔۔۔ میرے چھوٹے چھوٹے سے ہاتھ میں یہ بڑا کیلا صرف امارات میں ہی ملتا ہے ۔۔۔۔۔ اور یہ بھی امپ...
27/04/2026

جناب حضرات ۔۔۔۔۔ توجہ فرمائیں۔۔۔ میرے چھوٹے چھوٹے سے ہاتھ میں یہ بڑا کیلا صرف امارات میں ہی ملتا ہے ۔۔۔۔۔ اور یہ بھی امپورٹ ہو کر آیا ہے ۔۔۔ ایسا کیلا پورے پاکستان میں نہیں مل سکتا ۔۔۔
ایسا کیوں؟ ؟؟؟

Long live Emirates Royal Family
11/04/2026

Long live Emirates Royal Family

امن و سکون ایک نعمت ہے ! اللہ کریم یہ امن قائم رکھے آمین
10/04/2026

امن و سکون ایک نعمت ہے !
اللہ کریم یہ امن قائم رکھے آمین

جناب یہ ہر بار ہمارا سسٹم ہی کیوں اپ ڈیٹ ہوتا ہے 🤔 ؟   باقیوں کے تو وزٹ سے ورک کنورٹ ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔ بارڈر سے  ویزا چینج...
09/04/2026

جناب یہ ہر بار ہمارا سسٹم ہی کیوں اپ ڈیٹ ہوتا ہے 🤔 ؟ باقیوں کے تو وزٹ سے ورک کنورٹ ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔ بارڈر سے ویزا چینج بھی ہو رہا ہے ۔۔۔۔ آپ کی رائے اس بارے ؟؟؟؟

پاکستان کے کندھے پر رکھ کر بند وق چلائی ہے انکل سام نے ۔۔۔ خود ہی ٹویٹ کروایا اور ٹائم گین کیا ہے بظاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔ سیز فائ...
08/04/2026

پاکستان کے کندھے پر رکھ کر بند وق چلائی ہے انکل سام نے ۔۔۔ خود ہی ٹویٹ کروایا اور ٹائم گین کیا ہے بظاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔ سیز فائر کے بعد ہوئی کشیدگی کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کی فیصل صاحب کا تجزیہ درست نکلا یہ کشیدگی ختم نہیں ہوئی بلکہ ایک چال چلی ہے انکل سام نے ۔۔۔۔۔۔

08/04/2026

under spotlight since last night.

یہ ایک دو بلین کیا چیز ہے جناب حکمران اگر محب وطن ہوں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو تو جہاں میں عزت ہوتی ہے۔ کاش کہ ہم اپنی اہمیت اور حیثیت کو منوانے سکتے تو آج ہمارا شمار بھی ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہوتا۔

اگر کوئی آپ کو آپکے مشکل وقت میں قرضہ دیتا ہے تو وہ آپ پر احسان کرتا ہے۔ قرضہ وقت پر شکریہ کے ساتھ ادا کرنا چاہیے تاکہ د...
04/04/2026

اگر کوئی آپ کو آپکے مشکل وقت میں قرضہ دیتا ہے تو وہ آپ پر احسان کرتا ہے۔ قرضہ وقت پر شکریہ کے ساتھ ادا کرنا چاہیے تاکہ دوبارہ وہ آپ کی مدد کر سکے ۔
امارات کا شکریہ کہ وہ وقت پر ہماری مدد کو آئے جب ہم کو ضرورت تھی۔ پاکستانی قوم امارات کی احسان مند ہے اور شکرگزار رہے گی۔۔
اللہ کریم امارات کی حفاظت فرمائے آمین ۔
🇦🇪 ❤️ 🇵🇰

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Community in UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistani Community in UAE:

Share