12/05/2026
الحمدللہ ❤️
ٹیم گرین پاکستان ٹبہ سلطانپور کی جانب سے شہر میں جامع مسجد افغاناں روڈ پر پچھلے سال لگائے گئے پودے خوب پروان چڑھ رہے ہیں جس میں خصوصی دلچسپی بھائ جاوید ٹیلر صاحب اور مارکیٹ کے دوستوں کی ہے
یہ صرف درخت نہیں… یہ آنے والی نسلوں کا سکون ہیں 🌳
کل یہی گلیاں دھول، گرمی اور ویرانی کی مثال تھیں…
آج یہی جگہ سایہ، ٹھنڈک اور زندگی بانٹیں گی
آپ کا ایک درخت… کسی کے لیے سایہ، کسی کے لیے سانس، کسی کے لیے امید بن سکتا ہے۔
آئیں! آج ہی ایک درخت لگائیں اور اپنے شہر کو جنت بنائیں 💚