04/09/2026
افسوسناک خبر۔
ہمارے پیارے بھائی بانی غیر سیاسی محب وطن کمیٹی ٹبہ سلطانپور مبشر رشید بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے اور مبشر بھائی کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔ اللہ پاک مبشر بھائی کو مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔