KYF Narowal Official

KYF Narowal Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KYF Narowal Official, Charitable organisation, imam bargah gulistan e zahra narowal, Narowal.

29/04/2026

جشن ولادت باسعادت شاہ خراسان امام علی ابن موسی رضا علیہ السّلام بہت مبارک⚘️♥️💖
اللھم صل علٰی محمدؐ_وآل محمدؐ_و عجل فرجهم ⚘️
مدرسة القائم آل محمد نارووال

28/04/2026

💥 سیرتِ امام رضا علیہ السلام مقابلہ جات💥🥉🥈🥇

📆 25 اپریل 2026

📚 لیول تھری کا پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا

📍 مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرہ نارووال

اس پروگرام میں طلبہ و طالبات نے

🌹 صلواتِ خاصہ امام رضاعلیہ السلام
ترجمہ کے ساتھ نہایت خوبصورت لہن اور دلنشین انداز میں پیش کی

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلِ بیتؑ کی پاکیزہ سیرت پر چلنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

🤝 زیرِ انتظام:
ادارہ اصلاح المؤمنین
خواجگان یوتھ فورم نارووال

✨🌙 ایسی کاوشیں تا ظہور امام زمان عج جاری رہیں اور پروردیگار ان کاوشوں کو ظہور امام کی زمینہ سازی میں شمار میں فرمائے.الہی آمین!

28/04/2026

💥 سیرتِ امام رضا علیہ السلام مقابلہ جات💥🥇🥉🥈

📆 25 اپریل 2026

📚 لیول تھری کا پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا

📍 مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرہ نارووال

اس پروگرام میں طلبہ و طالبات نے

🌹 صلواتِ خاصہ امام رضاعلیہ السلام
ترجمہ کے ساتھ نہایت خوبصورت لہن اور دلنشین انداز میں پیش کی

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلِ بیتؑ کی پاکیزہ سیرت پر چلنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

🤝 زیرِ انتظام:
ادارہ اصلاح المؤمنین
خواجگان یوتھ فورم نارووال

✨🌙 ایسی کاوشیں تا ظہور امام زمان عج جاری رہیں اور پروردیگار ان کاوشوں کو ظہور امام کی زمینہ سازی میں شمار میں فرمائے.الہی آمین!

24/04/2026

✨🌙 KYF Narowal Presents 🌙✨
🕌🏆 امام رضا علیہ السلام مقابلہ جات 2026 🏆🕌
(برائے طلبہ و طالبات)
📍 مرکزی امام بارگاہ گلستانِ زہراء نارووال
━━━━━━━━━━━━━━━
🎯 Part 4

🔹 ◀️ لیول 2

👦👧 عمر: 10 تا 12 سال

🧠 کوئز مقابلہ (3 طلبہ پر مشتمل گروپ)

━━━━━━━━━━━━━━
🤝 زیر انتظام
🏢 ادارہ اصلاح المومنین خواجگان نارووال
💚 خواجگان یوتھ فورم نارووال
━━━━━━━━━━━━━━━
🔥 اپنے بچوں کو دین سے جوڑیں اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کریں!

24/04/2026

✨🌙 KYF Narowal Presents 🌙✨
🕌🏆 امام رضا علیہ السلام مقابلہ جات 2026 🏆🕌
(برائے طلبہ و طالبات)
📍 مرکزی امام بارگاہ گلستانِ زہراء نارووال
━━━━━━━━━━━━━━━
🎯 Part 3

🎯

23/04/2026

✨🌙 KYF Narowal Presents 🌙✨
🕌🏆 امام رضا علیہ السلام مقابلہ جات 2026 🏆🕌
(برائے طلبہ و طالبات)
📍 مرکزی امام بارگاہ گلستانِ زہرہ نارووال
━━━━━━━━━━━━━━━
🎯 📚 مقابلہ جات
🔹 ◀️ لیول 1
👦👧 عمر: 7 تا 9 سال 📖
━━━━━━━━━━━━━━━
🤝 زیر انتظام
🏢 ادارہ اصلاح المومنین خواجگان نارووال
💚 خواجگان یوتھ فورم نارووال
━━━━━━━━━━━━━━━
🔥 اپنے بچوں کو دین سے جوڑیں اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کریں!

🌹  سالانہ جلسہ مسرت     🌹 بسلسلہ ولادتِ با سعادت ضامنِ آہو، عالمِ آلِ محمدؐحضرت امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ و حضرت فاطمہ م...
12/04/2026

🌹 سالانہ جلسہ مسرت 🌹
بسلسلہ ولادتِ با سعادت ضامنِ آہو، عالمِ آلِ محمدؐ

حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ و حضرت فاطمہ معصومہ قمؑ

37واں ماہانہ پروگرام: "نوجوان در نگاہِ قرآن و اہلِ بیتؑ"

📍مرکزی امام بارگاہ گلستانِ زہراؑ، نارووال

📅 تاریخ: 11 ذیقعد (29 اپریل 2026) بروز بدھ

وقت: ٹھیک 8:15 بجے شب (انشاء اللہ)

ترتیبِ پروگرام
📖 تلاوتِ کلامِ پاک:

قاریِ درِ سیدہؑ، حافظ محمد علی فضل صاحب
و
طالب علم مدرسۃ القائم ال محمد سید منیب حیدر

🎤 منقبت خوانی:

محترم قمر مہدی صاحب

🎙️ خطاب:

خطیبِ گلستانِ زہراؑ، قبلہ گلفام حسین حیدری صاحب

> اعلانِ خاص:
> پروگرام کے اختتام پر "امام رضا علیہ السلام مقابلہ جات" کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا اور پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں خصوصی انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔
>
استدعا: تمام مومنین و مومنات بالخصوص نوجوانوں سے بھرپور اور بروقت شرکت کی گزارش ہے۔

زیرِ انتظام:

✨ ادارہ اصلاح المومنین خواجگان، نارووال

✨ خواجگان یوتھ فورم نارووال

Address

Imam Bargah Gulistan E Zahra Narowal
Narowal
51600

Telephone

+923227428732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KYF Narowal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share