MSL Narowal

MSL Narowal Rising Students network with core agenda of ideology,Islam and Muslim identity in student's Specially

14/04/2026

14/04/2026
17/11/2025

میرے یو ای ٹی کے مسلمان بھائیوں اور بہنوں ایمان سب سے قیمتی شے ہے آگر ایمان ہے تو سب کچھ ہے اگر ایمان نہیں تو کچھ نہیں ۔ اہل مغرب سکالرشپ کے نام پر خواتین و حضرات باہر بلا کر عیسائیت یا مرزایت لا دینیت یا کم از کم مذہب سے بیزار کر دیتے ہیں ۔ ایسی کئی مثالیں موجود ہیں۔ تو لہذا سٹوڈنٹس باہر سکالرشپ میں آپلائی ضرور کریں لیکن ہم نے ان ممالک جا کر غیروں کو دین اسلام کے قریب کرنا جیسے علامہ اقبال رح ، ایسا نہ ہو کہ ہم خود اہل مغرب کے رنگ میں رنگ جائیں ۔کیونکہ
*اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر*
*خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی صلی علیہ وسلم*

منجانب *سکالرشپ گائیڈنس گروپ یو ای ٹی نارووال کیمپس*

08/11/2025
📚✨ 28,000+ Educational Gifts Distributed!الحمد للہ، مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کی “مددگار ٹیم” کی جانب سے سیلاب متاثرہ علا...
19/09/2025

📚✨ 28,000+ Educational Gifts Distributed!

الحمد للہ، مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کی “مددگار ٹیم” کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہزاروں بچوں تک علم اور امید کے تحفے پہنچائے گئے۔ ❤️

#مددگارسکول

شکر گڑھ گاؤں کھنہ مسجد قباء میں مغرب کے بعد بچوں کا سٹوری پروگرام کروایا ساتھ میں بسم اللّٰہ گیم بھی کروائی جس میں خصوصی...
14/09/2025

شکر گڑھ گاؤں کھنہ مسجد قباء میں مغرب کے بعد بچوں کا سٹوری پروگرام کروایا ساتھ میں بسم اللّٰہ گیم بھی کروائی جس میں خصوصی شرکت برادر محمد حاشر (کوآرڈینیٹر مسلم کڈز پنجاب شمالی) نے کی۔

مسلم کڈز ضلع نارووال
# #مددگارٹیم

موہلنوال لاہور خیمہ بستی (سیلاب متاثرین) میں مسلم سٹوڈنٹس لیگ کی مددگار ٹیم کی طرف لگائے گئے مددگار سکول کا افتتاح کیا گ...
06/09/2025

موہلنوال لاہور خیمہ بستی (سیلاب متاثرین) میں مسلم سٹوڈنٹس لیگ کی مددگار ٹیم کی طرف لگائے گئے مددگار سکول کا افتتاح کیا گیا اور طلباء کو ایجوکیشنل گفٹ دئیے گئے۔

#مددگارٹیم #مددگارسکول

موہلنوال خیمہ بستی لاہور میں مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کی مددگار ٹیم کی طرف سے مددگارسکول کا قیام۔   #مددگارٹیم      #مدد...
06/09/2025

موہلنوال خیمہ بستی لاہور میں مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کی مددگار ٹیم کی طرف سے مددگارسکول کا قیام۔

#مددگارٹیم #مددگارسکول

⚠️Call For Volunteers⚠️سیلاب نے نہ صرف گھروں کو ڈبو دیا ہے بلکہ معصوم لوگوں کے خواب بھی چھین لیے ہیں…مگر ایک ہاتھ بڑھا ک...
01/09/2025

⚠️Call For Volunteers⚠️

سیلاب نے نہ صرف گھروں کو ڈبو دیا ہے بلکہ معصوم لوگوں کے خواب بھی چھین لیے ہیں…
مگر ایک ہاتھ بڑھا کر آپ ان کے لیے امید کا چراغ جلا سکتے ہیں۔ ✨

🌊آئیں!!
مددگار ٹیم کے ساتھ مل کر مددخلق خدا کریں، اور متاثرہ خاندانوں کا سہارا بنیں۔

#مددگارٹیم

01/09/2025

سیلاب نے جہاں بے شمار خواب بہا دیے، وہیں مددگار ٹیم امید کا چراغ روشن کر رہی ہے—مددگار اسکول کے قیام کا اعلان تاکہ معصوم بچوں کا تعلیمی سفر رُکے نہیں بلکہ آگے بڑھے۔

آئیے ! مددگار ٹیم میں شامل ہوں۔

#مددگارٹیم

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSL Narowal:

Share