انجمن کمبوہاں نارووال

انجمن کمبوہاں نارووال Anjuman Kambohan Narowal, Pakistan

26/09/2026
انجمن کمبوہاں ضلع ننکانہ صاحب کے صدر حافظ فرمان کمبوہ صاحب، جنرل سیکرٹری محمد حمید اکرم کمبوہ صاحب، چیئرمین اوورسیز پاکس...
23/08/2026

انجمن کمبوہاں ضلع ننکانہ صاحب کے صدر حافظ فرمان کمبوہ صاحب، جنرل سیکرٹری محمد حمید اکرم کمبوہ صاحب، چیئرمین اوورسیز پاکستانی چوہدری گلزار احمد کمبوہ صاحب، فنانس سیکرٹری چوہدری عدنان رشید کمبوہ صاحب اور محمد عبداللہ خالد کمبوہ صاحب کی جانب سے رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے معزز زائرین کے اعزاز میں پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔
اس بابرکت تقریب میں حاجی عبداللطیف کمبوہ صاحب جنرل سیکرٹری انجمن کمبوہاں ضلع شیخوپورہ، چوہدری شہباز احمد کمبوہ صاحب صدر انجمن کمبوہاں کوٹ رادھا کشن، اور حاجی یعقوب کمبوہ صاحب صدر انجمن کمبوہاں ضلع نارووال سمیت انجمن کمبوہاں پاکستان کے متعدد اکابرین اور معززین نے شرکت کی۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام معزز زائرین کا عمرہ قبول فرمائے، ان کی حاضری کو شرفِ قبولیت بخشے اور بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔

25/05/2026
انجمنِ کمبوہاں ضلع نارووال کی جانب سے چودھری عرفان کمبوہ صاحب کو بطور ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعیناتی پر دلی مبارکب...
25/05/2026

انجمنِ کمبوہاں ضلع نارووال کی جانب سے چودھری عرفان کمبوہ صاحب کو بطور ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعیناتی پر دلی مبارکباد پیش کرنے کے لیے وفد نے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔

اس خوشگوار موقع پر انجمن کی قیادت نے اپنے قبیلے کے مایۂ ناز، باصلاحیت اور قابلِ فخر سپوت کو نیک تمناؤں کا پیغام دیتے ہوئے پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا۔ اس ملاقات میں محبت، اپنائیت اور باہمی احترام کے جذبات نمایاں رہے جبکہ چودھری عرفان کمبوہ صاحب کی کامیابی کو پورے قبیلے کے لیے باعثِ فخر قرار دیا گیا۔

اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض منصبی کی بہترین ادائیگی، مزید کامیابیوں اور بلند درجات سے نوازے۔ آمین۔

With Khalid Bashir Kamboh – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
18/05/2026

With Khalid Bashir Kamboh – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

18/05/2026

*عزت مآب محترم جناب انجینئر مقصود علی کمبوہ صاحب*
قومِ کمبوہ کا فخر اور وہ درخشندہ ستارہ ہیں جنہوں نے اپنی غیر معمولی محنت، بصیرت و بصارت، صلاحیت اور وژن سے عالمی سطح پر پاکستان اور اپنی برادری کا نام روشن کیا ہے۔
حال ہی میں *امریکہ میں سمال بزنس پرسن آف دی ایئر* کا باوقار ایوارڈ حاصل کر کے انہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ محنت، ہنر اور عزم ہو تو کامیابی سرحدوں کی محتاج نہیں رہتی۔

کسی بھی قوم کے ہیرو اُس قوم کے ماتھے کا جھومر، سر کا تاج اور وقار کی علامت ہوتے ہیں، اور زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کی قدر کرنا جانتی ہیں۔
انجینئر مقصود علی کمبوہ صاحب کی صورت میں قومِ کمبوہ کو ایک ایسا لیجنڈ، ایسا ہیرا، ایسا ہیرو اور ایسا رہنما ملا ہے جس نے دنیا بھر میں اپنی منفرد شناخت قائم کی۔

*30 مئی کی رات وہ نابغۂ روزگار شخصیت امریکہ سے لاہور پہنچ رہی ہے* اور *ان شاءﷲ ائیرپورٹ پر کمبوہ برادری کے غیور افراد کی بڑی تعداد ان کا تاریخی استقبال کر کے یہ پیغام دے گی کہ ہم اپنے ہیروز کی عزت کرنا جانتے ہیں*۔

ہم سب مل کر اپنے اس عظیم سپوت اور ہر دلعزیز شخصیت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کریں گے، *کیونکہ جو قومیں اپنے محسنوں اور ہیروز کو عزت دیتی ہیں، وہی ترقی و کامیابی کی حقیقی منازل طے کرتی ہیں۔*

لاہور ڈویژن اور لاہور کے قرب و جوار کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے وہ تمام کمبوہ احباب جو اس عظیم استقبالیہ قافلے کا حصہ بننا چاہتے ہیں، وہ براہِ کرم اپنے نام جناب حمید اکرم کمبوہ صاحب۔۔۔جنرل سیکرٹری انجمنِ کمبوہاں ضلع ننکانہ کے پاس درج کروا دیں۔
والسلام
Khalid Bashir Kamboh Hameed Akram Kamboh

Khalid Bashir Kamboh
15/05/2026

Khalid Bashir Kamboh

میڈا جنوبی پنجاب، میٹھڑے سرائیکی، ميٹھڑا علاقہ، ميٹھڑے لوگ، ميٹھڑی زبان تے ميٹھڑے میرے ببر شیر کمبوہ  ملک محمد عمر کمبوہ...
15/05/2026

میڈا جنوبی پنجاب، میٹھڑے سرائیکی، ميٹھڑا علاقہ، ميٹھڑے لوگ، ميٹھڑی زبان تے ميٹھڑے میرے ببر شیر کمبوہ ملک محمد عمر کمبوہ صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ میٹھے اور دھیمے مزاج کے مالک، نفیس اور شریف النفس انسان اور بہترین تقریری فن سے آراستہ شخصیت جو اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں

قوم کمبوہ کے انمول ہیرے Khalid Bashir Kamboh
15/05/2026

قوم کمبوہ کے انمول ہیرے Khalid Bashir Kamboh

Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن کمبوہاں نارووال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share