28/10/2026
آپ کے بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
الخدمت جمال ہسپتال میاں چنوں میں بچوں کی صحت اور بہترین نگہداشت کے لیے جدید ترین بےبی نرسری (Baby Nursery) مکمل طبی سہولیات کے ساتھ فعال ہے۔ نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال، انکیوبیٹر کی سہولت اور ماہرینِ طب کی زیرِ نگرانی تمام طبی خدمات شبانہ روز فراہم کی جا رہی ہیں۔
معروف کنسلٹنٹ ڈاکٹر علی طارق کے پاس اپنے بچوں کی صحت کی بہترین حفاظت کے لیے آج ہی رجوع کریں۔
📍 پتہ: مین ملتان روڈ، نزد پنجاب کالج، میاں چنوں
📞 رابطہ نمبر: 0304 4077744 | 0652503332
Alkhidmat Health Foundation