Dardmand Pakistan

Dardmand Pakistan Dardmand Pakistan offers welfare services across Pakistan Dardmand Pakistan offers welfare services across the country.

It includes working for out-of-school children, helping widows, supporting older adults, and financing the weddings of poor families.

ایک غریب کو بیٹی کی شادی میں تعاون کیلئے کچھ رقم ادا کرتے ہوئے۔  نقدی کے علاوہ پیٹیاں اور کچھ کراکری کا سامان بھی لے کر ...
10/10/2023

ایک غریب کو بیٹی کی شادی میں تعاون کیلئے کچھ رقم ادا کرتے ہوئے۔ نقدی کے علاوہ پیٹیاں اور کچھ کراکری کا سامان بھی لے کر دے رہے ہیں آلحمدللہ

08/10/2023

نیگیٹوO- اور B- نیگٹیو خون کی بہت زیادہ شدید ضرورت ہے جس بھائی نے ڈونیٹ کرنا ہے وہ رابطہ کرے
نشتر ایمرجنسی
رابط نمبر ۔03002938858
03036615942

09/09/2023

ملتان میں جس سفید پوش کے گھر آٹا نہ ہو تو وہ حاجی رمضان بوسن کی چکی سے لے سکتا ہے۔ انشاء اللہ ہر ماہ قریبا پچاس ہزار (50000) کا آٹا غریبوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

24/06/2023

ایک انتہائی غریب، عمر رسیدہ، دیہاڑی دار مزدور کی بیٹی اور اس کی یتیم بھانجی کی شادیاں ہیں۔ وہ شخص انتہائی غریب ہے۔ دردمند پاکستان ان دونوں بیٹیوں کی شادی کا آٹا اور جہیز کا بنیادی سامان (پیٹیاں، ٹرنک، کٹلری کا سیٹ, چارپائیاں وغیرہ) دینے کو کوشش کرے گا۔ اس کے علاؤہ مفت آٹا بھی دینے کی کوشش کریں گے۔ اس میں کم از کم 80 ہزار درکار ہوں گے۔ اس نیک کاوش میں دل کھول کر حصہ ملائیں۔ اکاؤنٹ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

PK72JSBL9002000001665805
Muhammad Rizwan
JS Bank...
JazzCash/EasyPaisa
03024850767

عبد الرحمٰن نامی ایک انتہائی غریب شخص جو منہ کے کینسر میں مبتلا ہے ہے، کو ریڈیو تھراپی کیلئے جلد از جلد لگ بھگ 50 ہزار ک...
01/05/2023

عبد الرحمٰن نامی ایک انتہائی غریب شخص جو منہ کے کینسر میں مبتلا ہے ہے، کو ریڈیو تھراپی کیلئے جلد از جلد لگ بھگ 50 ہزار کی اشد ضرورت ہے۔ مریض کا ماسواۓ بوڑھی ماں کے کوئی وارث نہیں اور خود علاج کروانے کی سکت نہیں۔ دل کھول کر عطیات جمع کروائیں تاکہ جلد سے جلد علاج شروع ہو سکے۔ مریض کی رپورٹیں بھی دی گئی ہیں. اکاؤنٹ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
JS Bank
Ac: PK72JSBL9002000001665805
Muhammad Rizwan ..........
Jazz Cash/Easy Paisa acc
03024850767
Muhammad Rizwan

21/04/2023

اگر کسی غریب کے گھر آٹا نہ ہو تو وہ حاجی رمضان بوسن کی چکی سے لے سکتا ہے۔ 5 سے 10 کلو آٹا دیا جائے گا

21/04/2023

اگر کسی غریب کے گھر آٹا نہ ہو تو وہ حاجی رمضان بوسن کی چکی سے لے سکتا ہے۔ 5 سے 10 کلو آٹا دیا جائے گا۔

الحمدللہ آج دردمند پاکستان کے تعاون سے لگ بھگ 70 راشن بیگز یتیموں، مسکینوں، بیوائوں، بزرگوں، اور سفید پوشوں میں تقسیم کر...
17/04/2023

الحمدللہ آج دردمند پاکستان کے تعاون سے لگ بھگ 70 راشن بیگز یتیموں، مسکینوں، بیوائوں، بزرگوں، اور سفید پوشوں میں تقسیم کر دیے گئے ہیں۔ 11 مزید راشن بیگ تیار کر دیے گئے ہیں جو آج اور کل مستحقین میں تقسیم کیے جائیں گے! ایک بیگ پر لاگت کم از کم 4000 آئی ہے!

ایک بیگ میں 15 سے 20 کلو دیسی آٹا، ایک کلو شہباز گھی، دو کلو چینی، اور عیدی کی رقم شامل ہے۔ آپ کے تعاون کا شکریہ

الحمدللہ

دردمند پاکستان کے تعاون سے 70 راشن بیگ کی تیاری جاری۔ ایک بیگ 15 کلو دیسی آٹا، 2 کلو چینی، 1 کلو ڈالڈا گھی، ایک کلو سویا...
16/04/2023

دردمند پاکستان کے تعاون سے 70 راشن بیگ کی تیاری جاری۔ ایک بیگ 15 کلو دیسی آٹا، 2 کلو چینی، 1 کلو ڈالڈا گھی، ایک کلو سویاں اور کچھ اور سامان پر مشتمل ہو گا۔ کچھ غریبوں کو نئے کپڑے اور جوتے بھی دینے ہیں۔ انشاء اللہ کل یا پرسوں راشن تقسیم کر دیا جائے گا۔
اس وقت ہمیں کم از کم 30 ہزار مزید درکار ہے۔ جس قدر ممکن ہو، اپنا حصہ ملائیے۔ اکاؤنٹ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

JS Bank
Ac: PK72JSBL9002000001665805
Muhammad Rizwan

Or

Jazz Cash/Easy Paisa acc
03024850767
Muhammad Rizwan

31/03/2023

ہمیں یکم اپریل سے 10 اپریل تک چھٹیاں ملنی تھیں جو اب کینسل ہو گئی ہیں جس کے باعث میں اب ہفتہ اتوار ملا کر دو تین دن کیلئے ہی ملتان جا سکوں گا۔ لہذا جن دوستوں نے دردمند پاکستان کے اکاؤنٹ میں صدقات و خیرات جمع کروانے ہیں کروا لیں بلخصوص وہ لوگ جنہوں نے کمٹمنٹ کی ہے۔ وقت کے دامن میں گنجائش کم ہے اس لیے مجھے بہت سے کام پہلے سے ہی آرگنائز کر کے، سمیٹ کر جانے پڑے گے۔

ہم نے جو غریب خاندان identify کیے ہیں وہ قریباً 60 ہیں جبکہ دس بیس لوگ موقع نظر آتے ہیں جو سب سے زیادہ مستحق ہوتے ہیں اور ان کو دینا پڑتا ہے۔ اس لیے دل کھول کر عطیات جمع کروائیں۔

5200 روپے کلو تو ہمیں گندم مل رہی ہے اور کوشش کر رہے ہیں کہ 15 یا ممکن ہو تو 20 کلو اٹا ہر راشن بیگ میں ہو۔ اس کے علاؤہ ایک کو گھی، 3 کلو چینی، سویاں اور کچھ اور سامان بھی ہو گا۔ کچھ بیواؤں، بزرگوں اور یتیموں کو نقد عیدی بھی دی جائے گی

چونکہ ہم رمضان المبارک کے درمیان میں ہی لوگوں کو راشن بیگ تقسیم کر رہے ہیں تو آپ فطرانے کی رقم بھی ادا کر سکتے ہیں۔ اطمینان رہے کہ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ مستحقین تک پہنچے گا۔

دوسری بات یہ کہ گھی، چینی، سویاں اور دیگر ساماں کیلئے کوئی ایسا سٹور جو فلاحی تنظیم کو رعایتی قیمت پر سودا دے سکے تو اس سے رابط قائم کروائیں۔ بہت شکر گزار ہوں۔

اکاؤنٹ کی تفصیلات

JS Bank
Ac: PK72JSBL9002000001665805
Muhammad Rizwan ..........
Jazz Cash/Easy Paisa account
03024850767
Muhammad Rizwan

Address

Basti Bosan, Bosan Road
Multan
60800

Telephone

+923024850767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dardmand Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dardmand Pakistan:

Share