06/06/2026
ماشاء اللہ! اطفال پروگرام میں کتنی خوبصورتی کے ساتھ بچوں کے دلوں میں سنتِ نبوی ﷺ کی محبت پیدا کی جا رہی ہے۔ 🤍
یہ ویڈیو ملتان میں منعقد ہونے والے اطفال کیمپ کی ہے، جو "Seeds of Faith" پروگرام کے اختتام پر منعقد کیا گیا تھا۔
اطفال پروگرام میں بچوں کی جسمانی فٹنس، ذہنی نشوونما اور سافٹ اسکلز کے ساتھ ساتھ دینی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے، تاکہ ہمارے بچے دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکیں۔
الحمدللہ!
Seeds of Emaan Level 1 اور Level 2 کا آغاز ہونے جا
رہا ہے، اور اس اتوار پاکستان کے 26 شہروں میں اس کی اورینٹیشن کلاسز منعقد ہوں گی🤲🏻۔ 🌱
゚