The Career Guide Pakistan

The Career Guide Pakistan Non-Profit Organization || Admissions Updates || Scholarship & Internship Updates || Jobs Updates ||

The Career Guide Pakistan is a non-profit and volunteer-based organization that provides admissions, scholarships, internships, and educational updates. TCG Pakistan also conducts seminars on scholarships, admissions, and internships.

آج کا دن عالمِ انسانیت کے لیے سب سے بڑی خوشخبری کا دن ہے۔آج وہ ہستی دنیا میں تشریف لائی جن کے صدقے ہمیں ہدایت، روشنی، مح...
06/09/2025

آج کا دن عالمِ انسانیت کے لیے سب سے بڑی خوشخبری کا دن ہے۔
آج وہ ہستی دنیا میں تشریف لائی جن کے صدقے ہمیں ہدایت، روشنی، محبت، اخوت اور دینِ حق ملا۔
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن، تمام عالمِ اسلام کے لیے خوشی، عقیدت اور درود و سلام پیش کرنے کا دن ہے۔
اللّٰہ ہمیں سچے دل سے نبی کریم ﷺ کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ 🌙🕊️

عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو! 🌸💚
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ

11/04/2025
Woohoo! 🎉 We've reached 5000+ followers on our TCG Pakistan's WhatsApp Channel! 🙌Thanks for joining us on this journey! ...
17/09/2024

Woohoo! 🎉 We've reached 5000+ followers on our TCG Pakistan's WhatsApp Channel! 🙌

Thanks for joining us on this journey! 😊 We're grateful for each and every one of you who follows us and engages with our educational and Scholarship updates! 🙏

Your support and love have brought us this far! ❤️ We can't thank you enough! 🙏

If you get benefits from our updates, please keep sharing and invite your friends to follow us too! 🤩

Thanks again! 🙏

وما ارسلناک الا رحمت للعالمین ❤️  بے شک خُدا نے حُضُور (ص) کو مبعُوث فرما کر قائنات کی تمام مخلوق پر بہت بڑا احسان کِیا۔...
17/09/2024

وما ارسلناک الا رحمت للعالمین ❤️
بے شک خُدا نے حُضُور (ص) کو مبعُوث فرما کر قائنات کی تمام مخلوق پر بہت بڑا احسان کِیا۔

آمدِ رسول ﷺ کی خوشیاں، 12 ربیع الاول مبارک!

"تم میں سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے ویسا ہی ہو جیسا وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے."
(حدیث مبارکہ)

رسول ﷺ کی تعلیمات انسانیت کے لئے محبت، امن اور ہمدردی کا درس دیتی ہیں.

A Session on The "Basics of Foreign Scholarship" by TCG Pakistan🧑‍🏫 | Speaker: Hammad Ali- Turkiye Burslari Scholarship ...
14/09/2024

A Session on The "Basics of Foreign Scholarship" by TCG Pakistan

🧑‍🏫 | Speaker: Hammad Ali

- Turkiye Burslari Scholarship Winner 2024 For Medicine/MBBS
- Head at Scholarship Hub, TCG Pakistan

📆 | Date & Time:
15 September 2024 | 09:00 PM - Until Finish (PST)

💻 | Session Venue:
Google Meet (Install This App From Playstore/Appstore)

✨ | How To Attend This Session?
Session Link With Be Shared In Our TCG Pakistan WhatsApp Channel at 08:50 PM (PST) | September 15

🖇️ | Registration Link:
https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C

𝐇𝐄𝐂 𝐔𝐒𝐀𝐓 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐓𝐂𝐆 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝗔𝗿𝗲 𝗬𝗼𝘂 𝗟𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗙𝗼𝗿 𝗛𝗘𝗖 𝗕𝗮𝘀𝗲𝗱 𝗨𝗻𝗱𝗲𝗿𝗴𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗲 𝗙𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗙𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱 𝗙𝗼𝗿𝗲𝗶𝗴𝗻 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀❓Then, ...
11/09/2024

𝐇𝐄𝐂 𝐔𝐒𝐀𝐓 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐓𝐂𝐆 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

𝗔𝗿𝗲 𝗬𝗼𝘂 𝗟𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗙𝗼𝗿 𝗛𝗘𝗖 𝗕𝗮𝘀𝗲𝗱 𝗨𝗻𝗱𝗲𝗿𝗴𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗲 𝗙𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗙𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱 𝗙𝗼𝗿𝗲𝗶𝗴𝗻 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀❓

Then, Must Prepare & Give HEC USAT

𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:

- 𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗙𝗲𝗲: 2000 PKR
- 𝗗𝗲𝗮𝗱𝗹𝗶𝗻𝗲: 23 September
- 𝗦𝘁𝗮𝗿𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗮𝘁𝗲: 24 September

𝗘𝘅𝗰𝗹𝘂𝘀𝗶𝘃𝗲 𝗕𝗲𝗻𝗲𝗳𝗶𝘁𝘀:

🔹 Daily Live Classes on Zoom
🔹 Daily Homework
🔹 Weekly 75 MCQ's Test
🔹 Every Test Discussion
🔹 International Scholarships Guidance
🔹 Personal Access to TCG Team
🔹 Network with Experts
🔹 24/7 Mentorship Support

💬 | 𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁:

WhatsApp | 03106804113

𝗦𝗲𝗮𝘁𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗹𝗶𝗺𝗶𝘁𝗲𝗱 -- 𝗿𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗔𝗦𝗔𝗣❗

Secure your spot today.

Nursing Admissions in Balochistanالسلام علیکم! بچو..! 🤝✍️ | Muhammad Tayyab ©️ | TCG Pakistan💬 | 03106804113> تحریر: طیب...
06/09/2024

Nursing Admissions in Balochistan

السلام علیکم! بچو..! 🤝

✍️ | Muhammad Tayyab
©️ | TCG Pakistan
💬 | 03106804113

> تحریر: طیب اکرم Tayyab Akram

🗣️ | آج صبح میں نے چینل میں صوبہ پنجاب میں موجود سرکاری نرسنگ کالجز میں نرسنگ کے ایڈمیشن کے متعلق معلومات فراہم کی ہیں، تو کافی سارے ایسے لوگ تھے جو مجھے پرسنلی میسج کرکے پوچھ رہے تھے کہ سر ہم بلوچستان، سندھ، KPK وغیرہ سے ہیں اور ہمیں بھی ہمارے صوبے میں موجود سرکاری نرسنگ کالجز میں نرسنگ کے ایڈمیشن کے متعلق معلومات فراہم کریں.

```تو آئیے، اس پوسٹ میں، میں بلوچستان میں موجود سرکاری نرسنگ کالجز میں نرسنگ کے ایڈمیشن کے متعلق معلومات فراہم کروں گا.```

🗣️ | اگر:

- آپ نے F.Sc Pre Medical میں کی ہوئی ہے اور F.Sc Pre Medical میں کم از کم آپ کے نمبرز 50٪ ہیں.
- آپ کا ڈومیسائل بلوچستان کے کسی بھی ضلع کا بنا ہوا ہے.
- اور آپ کی عمر 30 سال سے کم ہے.

تو:

آپ بلوچستان میں موجود نرسنگ کالجز میں بی ایس نرسنگ کے ایڈمیشن میں اپلائی کرسکتے ہیں.
میل کیلئے صرف اور صرف 50 سیٹس ہیں اور فی میل کیلئے کافی زیادہ سیٹس ہیں.

📌 | جن کا ایڈمیشن نرسنگ میں ہوجائے گا، وہ نہ صرف چار سالہ مفت تعلیم حاصل کریں بلکہ ان کو ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا. 😊

🗣️ | نرسنگ کے ایڈمیشنز کی معلومات کیلئے نیچے دیۓ گۓ چینل کو فالو کرلیں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C

- اس وقت بلوچستان کے 13 نرسنگ کالجز میں بی ایس نرسنگ کے ایڈمیشن اوپن ہوچکے ہیں.
- ایڈمیشن میں اپلاٸی کرنے کی آخری تاریخ 20 ستمبر 2024 ہے.
- مرد اور خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں.
- آپ کو نرسنگ میں ایڈمیشن کیلئے نرسنگ کالج کا ایڈمیشن ٹیسٹ NCAT دینا پڑے گا. یہ ٹیسٹ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ لے گی.
- نرسنگ میں ایڈمیشن آپ کے میٹرک، F.Sc Pre Medical اور NCAT کے نمبرز کی بنیاد پر ہوگا.
- اگر آپ حافظ قرآن ہیں اور آپ کی سند وفاق المدارس سے تصدیق شدہ ہے تو آپ کو F.Sc Pre Medical میں اضافی نمبرز دیۓ جائیں گے.

🗣️ | نرسنگ کے ایڈمیشنز کی معلومات کیلئے نیچے دیۓ گۓ چینل کو فالو کرلیں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C

✨ | کون کون سے نرسنگ کالجز میں ایڈمیشنز اوپن ہیں؟

1. کالج آف نرسنگ، BMCH کوئٹہ
2. نرسنگ کالج، سول سنڈیمن ہسپتال، کوئٹہ
3. نرسنگ کالج، شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال، کوئٹہ
4. نرسنگ کالج، پشین
5. نرسنگ کالج، سبی
6. نرسنگ کالج، نصیر آباد
7. نرسنگ کالج، لورالائی
8. نرسنگ کالج، پنجگور
9. نرسنگ کالج، تربت
10. نرسنگ کالج، خاران
11. نرسنگ کالج، خضدار
12. نرسنگ کالج، حب
13. نرسنگ کالج، ژوب

🖥️ | اپلائی کرنے کا طریقہ کار:

- سب سے پہلے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں. لنک نیچے دیا گیا ہے: 👇
https://www.bumhs.edu.pk
- اوپر دی گئی ویبسائٹ سے نرسنگ میں ایڈمیشن/NCAT کیلئے اپلائی کریں.
- 3000 روپے کا واچر حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں اور ایڈمیشن فارم ڈاون لوڈ کرلیں.
- اصل پیڈ واچر کی رسید، ایڈمیشن فارم کے ساتھ مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس کی 2 فوٹو کاپیز منسلک کرکے کسی بھی اپنے قریبی نرسنگ کالج میں جاکر جمع کروا دیں.

📄 | ڈاکومنٹس، جن کی فوٹو کاپیز، اصل رسید اور ایڈمیشن فارم کے ساتھ منسلک کرنے ہیں؟ درج زیل ہیں: 👇
- پاسپورٹ سائز پکچرز (3 عدد)
- میٹرک کا رزلٹ کارڈ اور سند (سند اگر ہے تو) (2 عدد)
- انٹر F.Sc Pre Medical کا رزلٹ کارڈ اور سند (سند اگر ہے تو) (2 عدد)
- ڈومیسائل (2 عدد)
- بے فارم یا شناختی کارڈ (2 عدد)

👆 | اوپر دیۓ گۓ سب ڈاکومنٹس اپنے کسی قریبی نرسنگ کالج میں جمع کروائیں اور NCAT کی رولنمبر سلپ کا انتظار کریں. رولنمبر سلپ اسی ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوں گی، جس ویب سائٹ سے آپ نے نرسنگ میں ایڈمیشن / NCAT کیلئے اپلائی کیا تھا. ویب سائٹ لنک:
https://www.bumhs.edu.pk
اور F.Sc Pre Medical کی بکس سے Physics, Biology, Chemistry اور English Grammar کی تیاری کریں اور NCAT دیں.

🗣️ | نرسنگ کے ایڈمیشنز کی معلومات کیلئے نیچے دیۓ گۓ چینل کو فالو کرلیں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C

فالو کرنے کے ساتھ ساتھ چینل کا لنک اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس، فرینڈز اور کلاس گروپس میں شیئر کرنا نہ بھولیں..! 😊

🗣️ | انٹرمیڈیٹ (12 کلاس) کے بعد انڈرگریجویٹ پروگرامز (BS, MBBS etc) میں ایڈمیشنز کیلئے HEC کی طرف سے غیرملکی فلی فنڈڈ اس...
23/08/2024

🗣️ | انٹرمیڈیٹ (12 کلاس) کے بعد انڈرگریجویٹ پروگرامز (BS, MBBS etc) میں ایڈمیشنز کیلئے HEC کی طرف سے غیرملکی فلی فنڈڈ اسکالرشپز کی لسٹ:

- Hungarian Scholarship
- CSC China Scholarship
- Morroco Government Scholarship
- Darussalam Government Scholarship
- Cuba Government Scholarship (Just For MBBS)
- ان اسکالرشپز میں اپلائی کرنے کیلئے HEC USAT کا دینا لازمی ہے.
- چونکہ یہ فلی فنڈڈ اسکالرشپز ہیں. اگر آپ ان میں سے کسی بھی اسکالرشپ میں سلیکٹ ہوجاتے ہیں، تو آپ کو مفت ڈگری کروانے کے ساتھ ساتھ، ماہانہ وظیفہ، میڈیکل الاؤنس، ایئر ٹکٹ وغیرہ کے پیسے بھی ملتے ہیں.

🗣️ | HEC USAT Group:
https://chat.whatsapp.com/CpbEfSXCw5GDEhMZGJ1Zga

🖇️ | Join This Group For:
- HEC USAT Preparation
- Undergraduate Scholarships Guidance
- Fully Funded Scholarships
- Foreign Scholarships

🧑‍🏫 | AFNS Preparation By TCG Pakistan🗣️ | اگر آپ نے آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز میں اپلائی کیا ہوا ہے اور اس ٹیسٹ کی تیاری ک...
15/08/2024

🧑‍🏫 | AFNS Preparation By TCG Pakistan

🗣️ | اگر آپ نے آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز میں اپلائی کیا ہوا ہے اور اس ٹیسٹ کی تیاری کرنا چاہتی ہیں تو آپ ہمارے آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز کی تیاری والے گروپ میں ایڈ ہوسکتی ہیں. گروپ میں ایڈ ہونے کیلئے نیچے دیۓ گۓ نمبر پر اپنا تعارف (وائس میسج میں) کروائیں. ویریفیکیشن کے بعد آپ کو گروپ میں ایڈ کردیا جائے گا.

💬 | 03106804113

07/08/2024

🗣️ | گرلز متوجہ ہوں..!

کہاں ہیں وہ پاکستانی گرلز 👮‍♀️ جنہوں نے میٹرک 60٪ نمبر کے ساتھ پاس کیا ہوا ہے اور.Sc پری میڈیکل پارٹ ٹو کے امتحان دیۓ ہوئے ہیں یا جنہوں نے پہلے ہی سے F.Sc پری میڈیکل 50% نمبرز کے ساتھ پاس کی ہوئی ہے..! آپ کی عمر 17 سے 25 سال کے درمیان ہے ناں..؟ وہ بچپن کا خواب یاد ہے..! 🧕 کی وہ آرمی افسر بننا...؟ 🥷 جس کی تمنا تھی تمہیں...؟ 😀 اب وہ وقت آگیا ہے، اپنی تمنا پوری کرنے کا، آرمی افسر بننے کا...! ☺️ وہ بھی ڈائریکٹ لیفٹیننٹ بننا..! آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز کے داخلے اوپن ہیں اور صرف 3 دن ہی باقی ہیں داخلے بند ہونے میں...!
مزے کی بات یہ ہے کہ اس میں اپلاٸی کرنے کی کوئ فیس بھی نہیں ہے...! 🥰 سب کچھ فری ہے...! 😍 اور تو اور جب اس پروگرام میں ایڈمیشن ہو جائے گا تو آپ کو 4 سالہ مفت تعلیم دی جاۓ گی اور اس کے ساتھ ساتھ ہر ماہ آپ کو 60 ہزار ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا...! 😇 جب کورس مکمل ہوجائے گا تو آپ آرمی افسر بن جائیں گی...! 😌 اپنا گھر ہوگا، کار ہوگی...! غرض یہ کہ بچپن والا خواب حقیقت میں بدل جائے گا...! 🤓

تو ابھی بھی اس کورس میں اپلاٸی کرنے کا سوچ رہی ہیں کہ کروں یا نہ کروں؟ 🥲 ارے بہن! اس میں سوچنے والی کون سی بات ہے...! 🤔 جلد سے جلد اس پروگرام میں اپلاٸی کرو، اس سے پہلے کہ داخلہ ہی بند ہوجائے...! 🤭 کیونکہ 10 اگست کو داخلے بند ہوجائیں گے....!

اچھا اچھا میں کرتی ہوں اپلائی اس میں...! 🤭 لیکن کروں کیسے اپلائی، یہ تو آپ نے بتایا نہیں..؟ 😢 چلو میں ہی بتا دیتا ہوں کہ کیسے اپلائی کرنا ہے..! اپلائی تو آنلائن ہی کرنا ہے...! ویبسائٹ سے...!
www.joinpakarmy.gov.pk

لیکن مجھے سے اپلائی نہیں ہوگا، مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی کہ رجسٹریشن فارم کیسے فل کروں...! لیکن کوئی بات نہیں..!
ہم آپ کو دے رہے ہیں اس کورس میں اپلائی کرنے کی آنلائن سروس...! جس سے آپ گھر بیٹھے اطمینان سے، اس میں ہم سے آنلائن اپلائی کرواسکتے ہیں...!

آنلائن اپلائی کروانے کیلئے نیچے دیۓ گۓ وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں..! انشاءاللہ، ہم آپ کا فوراً اسی وقت اپلائی کردیں گے...!
💬 | 03390804113

University of Education Lahore, Multan Campus is going to organize a Poster Design Competition to show solidary with the...
03/08/2024

University of Education Lahore, Multan Campus is going to organize a Poster Design Competition to show solidary with the People of Jammu Kashmir on
the 5 years of Military Siege of Indian-occupied Jammu and Kashmir.
All UE Multan Campus enrolled students are eligible to submit posters on the following link until 5th August.
https://forms.gle/zFXknQ8DdnvuUbzz6
For More Details Contact
[email protected]
Follow TCG Pakistan Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C

Paid Internship Opportunity for The Graduated Students of University of Education (UOE).
03/08/2024

Paid Internship Opportunity for The Graduated Students of University of Education (UOE).

Address

Gulgust
Multan

Telephone

+923106804113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Career Guide Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Career Guide Pakistan:

Share