Bint E Muhammad Akram Foundation

Bint E Muhammad Akram Foundation تم میں کون ہے جو اللہ کو قرض حسن دے تاکہ اللہ اُسے کئی گنا بڑھا چڑھا کر واپس کرے (البقرہ آية ۲۴۵)

22/12/2023

*احساس کیجۓ*

تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کا احساس تو سبھی کرتے ہیں لیکن امداد بہت کم۔آٸیں اس احساس کو امداد میں بدلیں تاکہ بچے بھی نارمل زندگی گزار سکیں

22/12/2023

مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم
یہ ایک زندگی ہے جو اذیت بنی ہوئی
Watch complete video.

20/12/2023

تھیلیسیمیا بچوں کو آپ کی ہمدردی کی نہیں آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے ان کیلۓ بلڈ ڈونیٹ کریں، بلڈ بیگز میڈیشن وغیرہ عطیہ کریں.. جزاك الله





20/12/2023

تم اللہ پاک کی مخلوق کے درد کی شدت کو سمجھنا اور محسوس کرنا شروع کر دو وہ تمھارے دل میں اپنا ترس بھرنا شروع کر دے گا تم اس کی مخلوق پر ترس برتنا شروع کر دو وہ تم میں بزرگی دینا شروع کر دے گا اور تم اللہ کئ مخلوق کے سر پر شفقت والا ہاتھ رکھنا شروع کر دو وہ تمھیں عزتوں سے نوازتا چلا جاۓ گا

سب سے افضل صدقہ کسی کو پانی پلانا۔۔۔
19/12/2023

سب سے افضل صدقہ کسی کو پانی پلانا۔۔۔


نیکی کے کام میں اللہ پاک ہی  نیت کرنے کی توفیق دیتا ہے اور وہی آپ کو ابھارتا ہےنیت کرنا آپ کا کام اور آپ کی طرف سے  پسما...
19/12/2023

نیکی کے کام میں اللہ پاک ہی نیت کرنے کی توفیق دیتا ہے اور وہی آپ کو ابھارتا ہےنیت کرنا آپ کا کام اور آپ کی طرف سے پسماندہ علاقعوں میں 7 دنوں میں معیاری کنسٹرکشن کے ساتھ نلکہ لگانا ہمارا کام۔

وہ جو پانی کا صدقہ کرتے ہیں ان کے لئے بہترین اجر ہے
جو بہن بھائی نلکہ لگوانا چاہتے ہیں وہ اس بات کو توجہ سے پڑھ لیں ۔ شکریہ

19/12/2023

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلامُ علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ
تمام دوست احباب کو اس page پر خوش امدید۔

Address

Office 4&5 Bosan Road Business City Plaza Multan
Multan
59071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint E Muhammad Akram Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share