FIXIT Multan

FIXIT Multan Fixit Multan is a Non-Political & Non-Governmental Organisation to Address, Highlight & Fix the Local
(2)

18/06/2026

ایسے عناصر کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے جو ملک پاکستان کا نام ب**** کریں۔۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ CCD کی رپورٹ کے مطابق چکوال واقعہ ایک حادثہ تھا جس میں بچی کی موت غلط فہمی اور آپریشن کے دورا...
18/06/2026

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ CCD کی رپورٹ کے مطابق چکوال واقعہ ایک حادثہ تھا جس میں بچی کی موت غلط فہمی اور آپریشن کے دوران پیش آنے والے واقعے کی وجہ سے ہوئی۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی اور غلطی سے ایک عام گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

Disclaimer:یہ تجزیہ سرکاری بیانات اور معتبر میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ حتمی قانونی فیصلہ ابھی باقی ہے۔

17/06/2026

جب تک انصاف نہیں ہوگا تب تک ملک قوم کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتے۔۔۔لوکیشن خان پلازہ

17/06/2026

یہ ایک محکمے کا اسکینڈل ہے ایسے نہ جانے کتنے محکموں میں یہ سب ہو رہا ہوگا نوچ لیا ناسوروں نے ملک پاکستان ۔۔۔

16/06/2026

ملتان میں دن میں وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا۔۔۔ موبائل استعمال کرتے وقت احتیاط کرہں

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ آسٹریلوی وزیرِاعظم نے چکوال میں ایک بچی کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کی...
16/06/2026

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ آسٹریلوی وزیرِاعظم نے چکوال میں ایک بچی کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
۔



Disclaimer: یہ پوسٹ غیر مصدقہ دعوؤں پر مبنی ہے، سرکاری تصدیق موجود نہیں۔

15/06/2026

ملتانیو اس بچے کی آواز بنیں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ،فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لی...
15/06/2026

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ،
فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی شہید۔۔!!

15/06/2026

سگی خالہ نے اپنی بھانجی کو گندے نالے میں پھینک دیا دو موٹر سائیکل سوار لڑکوں نے بچی کو نالے سے نکالا پروردگار رحمت کریں آج کل کوئ رشتہ اعتماد کا نہیں

انٹرنیشنل میڈیا پاکستان میں CCD سے قتل ہونے والی بچی پر رپورٹ کر رہا ہے اور وہاں کے لوگ اس سسٹم اور CCD پر جو کمنٹس کر ر...
14/06/2026

انٹرنیشنل میڈیا پاکستان میں CCD سے قتل ہونے والی بچی پر رپورٹ کر رہا ہے اور وہاں کے لوگ اس سسٹم اور CCD پر جو کمنٹس کر رہے ہیں وہ تو دکھائے بھی نہیں جا سکتے - پاکستانی وہاں کئی سال لگا کر اپنا اچھا امیج بناتے ہیں اور یہاں سے ایک واقعہ سب پر ہانی پھیر دیتا ہے.

Address

Multan City
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIXIT Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to FIXIT Multan:

Share