Zaib Construction & Engineering Services

Call Directions Contact the organization

Zaib Construction & Engineering Services superior grup m.b.din
jaada school system
Sufi city Bacen villes

26/10/2026
Zaib construction
26/10/2026

Zaib construction

30/09/2026

سپیریئر گروپ آف کالجز منڈی بہاءالدین کے دو ہونہار طلبہ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد

سپیریئر گروپ آف کالجز منڈی بہاءالدین کے دو ہونہار طلبہ کی نمایاں کامیابی پر ڈائریکٹر زیب کنسٹرکشن کمپنی نے پرنسپل سپیریئر کالج منڈی بہاءالدین، جناب حفیظ احمد ملک صاحب کو دلی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر انہوں نے پھولوں کے خوبصورت گلدستے پیش کیے اور طلبہ کی مزید کامیابی، روشن مستقبل اور تعلیمی میدان میں مزید نمایاں کارکردگی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

پرنسپل جناب حفیظ احمد ملک صاحب اور ڈائریکٹر جناب ذاکر حسین صاحب نے معزز مہمانوں کی آمد، مبارکباد اور محبت و خلوص کے اظہار پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کی نیک خواہشات کو قدر کی نگاہ سے سراہا۔

یہ شاندار کامیابی سپیریئر گروپ آف کالجز کی معیاری تعلیم، اساتذہ کی انتھک محنت اور طلبہ کی لگن و محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ہونہار طلبہ کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور انہیں مستقبل میں مزید بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین ثم آمین۔

Superior Group of Colleges Mandi Bahauddin

25/09/2026

انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں منڈی بہاؤالدین کے سپیئر کالج نے گجرانوالہ بورڈ میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جس پر زیب کنسٹرکشن اینڈ انجینرنگ سروسز منڈی بہاوالدین کے ڈائریکٹر انجنئیر مدثر نذر سیال اور انجنئیر عمران علی صابری انکو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

15/09/2026

Alhamdoolalia New project salam

30/08/2026
26/08/2026

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

25/08/2026

Happy birthday My Jan

Address

Beacon Villas, Sufi City
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

03454965196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaib Construction & Engineering Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zaib Construction & Engineering Services:

Shortcuts

Share

Nearby non profit organizations