10/08/2026
عظمت علی صاحب
کے مشکور ہیں جنہوں نے محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں بزم غلامان حیدر کرار کے ساتھ تعاون کیا۔
اللہ تعالیٰ ان کے اس جذبۂ محبت و عقیدت کو اپنی بارگاہِ عالی میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت کی بے شمار برکتوں سے نوازے۔
آمین یا رب العالمین