یونین کونسل رسول

یونین کونسل رسول Rasul is a town and Union Council of Mandi Bahauddin District in the Punjab province of Pakistan located at 32°42'0N 73°34'0E at an altitude of 233m.

Rasul is a river crossing on the Jhelum River. The town has a university named University of Engineerin

06/10/2025

رسول سے منڈی بہاوالدین جاتے ہوئے جرسی کی پہلی شہادت وصول سردی کی آمد

آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
07/05/2025

آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا

نادرا کی جانب سے پہلے سے بنے ہوئے کسی 'ب' فارم کو منسوخ نہیں کیا گیاجن بچوں کے 'ب' فارم پہلے سے بنے ہوئے ہیں، اور ان کا ...
11/02/2025

نادرا کی جانب سے
پہلے سے بنے ہوئے کسی 'ب' فارم کو منسوخ نہیں کیا گیا

جن بچوں کے 'ب' فارم پہلے سے بنے ہوئے ہیں، اور ان کا پاسپورٹ بنوانا ہے یا
10سال سے زیادہ اور 18 سال سے کم عمر جن بچوں کا 'ب' فارم پہلی بار بنوانا ہے تو
والدین ان بچوں کے ہمراہ قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں یا نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے درخواست جمع کرائیں۔

پہلے سے بنے ہوئے 'ب' فارم منسوخ کرنے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

سکولوں میں عارضی بنیاد پر انٹرنی بھرتی۔پرائمری تنخواہ: 38000ایلیمنٹری: 40 ہزار ھائی: 45 ہزار۔ھائرنگ کمیٹی میں متعلقہ ھیڈ...
21/01/2025

سکولوں میں عارضی بنیاد پر انٹرنی بھرتی۔
پرائمری تنخواہ: 38000
ایلیمنٹری: 40 ہزار
ھائی: 45 ہزار۔
ھائرنگ کمیٹی میں متعلقہ ھیڈ ٹیچر، متعلقہ اے ای او اور سکول کونسل کا ایک ممبر ھوگا۔
انٹرویو کے پانچ مارکس ھونگے۔
بی ایڈ /ایم ایڈ کے دس مارکس ھونگے ۔
باقی ذیادہ سے ذیادہ مارکس مندرجہ ذیل ھونگے۔
میٹرک 15
انٹر 15
بی ایس آنر 55
اگر بیچلر ھے تو 15 مارکس اسکے اور چالیس ماسٹر کے ھونگے۔۔اس میں تو اپکو اپکی پرسنٹیج کے حساب سے ملیں گے۔
تجربہ کے کوئی نمبر نہیں لیکن دو امیدواروں میں سے ترجیع اسے ملے گی جسکا پوسٹ گریجویٹ تجربہ ذیادہ ھوگا۔
اور میرٹ یونین کونسل وائز بنے گا متعلقہ یونین کونسل کے بندے کو ترجیح ملی گی۔

جس ماں نے بھی یہ بیگ اپنی بچی کو دیا ہوگا،سوچو وہ کس کرب سے گزری ہوگی.🥺ہر حکومت کے دعوے اپنی جگہ
19/01/2025

جس ماں نے بھی یہ بیگ اپنی بچی کو دیا ہوگا،
سوچو وہ کس کرب سے گزری ہوگی.🥺
ہر حکومت کے دعوے اپنی جگہ

اگر آپ کو ایسی  کرسی پہ بیٹھنا پڑے تو  سمجھ جائیں آپ کا کام آج نہیں ہوگا کل یا پرسوں دوبارہ آنا ہے۔
19/01/2025

اگر آپ کو ایسی کرسی پہ بیٹھنا پڑے تو سمجھ جائیں آپ کا کام آج نہیں ہوگا کل یا پرسوں دوبارہ آنا ہے۔

19/01/2025
18/01/2025

، یورپ کی ڈنکی نے گھر اجاڑ دیا۔ مسیت والی اسعداللہ پور کے دو سگے بھائی حامد شبیر اور ابرار شبیر بھی حالیہ کشتی حادثہ میں جاں بحق ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

10/01/2025

منڈی بہاوالدین اور گردونواح میں دھند کا راج،
ڈرائیو حضرات احتیاط سے ڈرائیو کریں، بلاضرورت گھر سے نہ نکلے

پاکستان آرمی میں بحیثیت سپاہی بھرتی کے مواقع
28/12/2024

پاکستان آرمی میں بحیثیت سپاہی بھرتی کے مواقع

Address

Rasul
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یونین کونسل رسول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share