Tuba School for Hearing Impaired Children

Call Directions Contact the organization

Tuba School for Hearing Impaired Children Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tuba School for Hearing Impaired Children, Charitable organisation, Tuba School Road, Mandi Bahauddin.

Tuba School for HIC is providing educational facilities to deaf boys and girls from Kindergarten to BA level along with computer training and other necessary vocational skills and offering free education for needy students.

نعمان ہیئرنگ ایمپئرڈ ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ)منڈی بہاؤالدین کی سالانہ کارکردگی رپورٹ
01/11/2026

نعمان ہیئرنگ ایمپئرڈ ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ)منڈی بہاؤالدین کی سالانہ کارکردگی رپورٹ

منڈی بہاؤالدین میں سپیشل بچوں کے لیے بھی ایک ادارہ موجود ہے جہاں ہمارے سپیشل بچوں کو تعلیم، تربیت اور رہنمائی فراہم کی ج...
27/09/2026

منڈی بہاؤالدین میں سپیشل بچوں کے لیے بھی ایک ادارہ موجود ہے جہاں ہمارے سپیشل بچوں کو تعلیم، تربیت اور رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
جو مخیر حضرات سپیشل بچوں کے اداروں کی مدد اور فنڈنگ کرنا چاہتے ہیں، وہ منڈی بہاؤالدین کے اس ادارے کو بھی اپنی ترجیحات میں شامل کریں۔
ان بچوں کی تعلیم و تربیت میں کیا گیا تعاون ان کے بہتر مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔
آئیں، سپیشل بچوں کے ہاتھ مضبوط کریں اور انہیں معاشرے کا باعزت اور خودمختار فرد بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

الحمد اللہ  پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے الف اے کے سالانہ امتحانات2026 میں طوبی سکول کارذ لٹ %100رہا ہے
24/09/2026

الحمد اللہ
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے الف اے کے سالانہ امتحانات2026 میں طوبی سکول کارذ لٹ %100رہا ہے

23/02/2026

Address

Tuba School Road
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923215451810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tuba School for Hearing Impaired Children posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tuba School for Hearing Impaired Children:

Shortcuts

Share