GHHF یہ پیج غریب بے سہارہ لوگوں کی مدد کیلیے ہیں خیرہ کار میں اپنا حصہ ڈالیں جزاک اللہ خیر

02/11/2024

اگر PIA کے اچھے دام نہیں مل رہے جہازوں کی نمبر پلیٹ پر قیدی نمبر 804لکھ کر دیکھ لو قیمت بھی اچھی ملے گی اور عزت بھی,
جیو مرشد 804

02/11/2024

نئے ایس ایچ اوز کو پھول اور پھولوں کا ہار ایسے پہناتے ہیں جیسے عمرہ کی سعادت حاصل کی ہو
کرپشن کے دروازے کھلتے ہیں خدمت خلق نہیں

اداکارہ نرگس پر اس کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کا بیہمانہ تشدد...
01/11/2024

اداکارہ نرگس پر اس کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کا بیہمانہ تشدد...

30/10/2024

کیا فایدہ ایسے عہدوں کا جو ریٹائرمنٹ کے بعد جوتوں انڈوں اور گالیوں سے استقبال اور رخصتی ہو
باوا جی قاضی تے باؤ جی
انڈے ٹماٹر اور ککڑی بن کہ گاڑی میں فرار قاضی

27/10/2024

پاکستان کےاعلی عہدوں پرفائز
چیف جسٹس چیف آف آرمی
اور ان سے منسلک تمام اعلیٰ افسران بمعہ وزیراعظم اور صدر تمام کےنام ECLمیں دوسال تک ڈالناچاہیے

25/10/2024

ایک پریشانی میں
پیدائش کے بعد

25/10/2024

محترمہ مسسز عمران خان باہر تے مسٹر لٹ مار باہر
المعروف کلچ پلیٹ فیل اینڈ گو ٹو لندن😄pk420

25/10/2024

انصاف کمزور چاہیے طاقت ور کو نہیں
طاقتور مافیا سے کمزور کو بچائے

منڈی بہاؤالدینجائیداد منتقل نہ کرنے پر بیٹے نے اپنے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔2سال قبل بھائی کو بھی قتل کردیا ت...
21/10/2024

منڈی بہاؤالدین
جائیداد منتقل نہ کرنے پر بیٹے نے اپنے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔2سال قبل بھائی کو بھی قتل کردیا تھا، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین کے گاوں ڈفر میں ناخلف بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر اپنے 60 سالہ باپ کو قتل کردیا، پولیس کے مطابق
باپ اور بیٹا گھر میں اکیلے رہتے تھے۔بیٹازمین اپنے نام منتقل کروانا چاہتاتھا،اس پر تلخ کلامی ہوئی تھی۔کلہاڑی کے وار سے باپ شدیدزخمی ہوگیا اور ہسپتال میں دم توڑ گیا۔2 سال قبل ملزم نے اپنے بھائی کو بھی کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا تھا اور اسکے باپ نے اسکو جیل سے رہا کروایا تھا۔تھانہ گوجرہ پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے

18/10/2024

پورے پاکستان میں سب سے زیادہ آواز بلند کرنے والا ضلع منڈی بہاوالدین
ہر مظلوم کیلیے آواز بلند منڈی کے نوجوان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ

18/10/2024

لاھور پنجاب کالج والا واقع
High profile
کی گیم ہے ریپ ہیں
نا بچی کانام ناگھر نا اماں نا ابا کا بیان سب اوپر کی گیم ہے صرف ایک نشانہ بنایا پتھر مارکر سٹوڈنٹس کو جگایا اصل کہانی آئے گی اجلاس کے تمام وزراء واپس جانے کے بعد

17/10/2024

نا آواز اٹھانی ہے نا حق کیلیے لڑنا ہے ناعزت بچانی ہے ناعزت کیلیے لڑنا ہے جب بہن بیٹی اپنی عزت لٹا کر مر جائے تو سینکڑوں افراد جنازے پر آجاتے ہیں لیکن عزت بچانے کوئی نہیں آتا ذہنی مریض

Address

Tarqa Abad
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923153149300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHHF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GHHF:

Share