Awaz Welfare Organization Malakand

Awaz Welfare Organization Malakand AWAZ Welfare Organization is a non-governmental, non-profitable,non-political and non-sectional Organization.

Its main and focused areas of operation are relief activities, education development, health development, women empowerment, youth empowerment, mass awareness, social reforms and societal development.we will provide education, health and spiritual empowerment through community interaction.

11/07/2026

آواز فلاحی تنظیم کوٹ، مینہ، ضلع ملاکنڈ کی ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ سے اہم ملاقات

آواز فلاحی تنظیم کوٹ، مینہ، ملاکنڈ کی ٹیم نے صدر ڈاکٹر گل بادشاہ صاحب کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ جناب فیاض خان شیرپاؤ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے اہم نکات
1. علاقے میں امن و امان کے قیام اور مسائل پر تفصیلی گفتگو
2. منشیات کے خاتمے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی
3. تھانہ کوٹ کی کارکردگی پر رپورٹ پیش کی گئی۔ ماشاءاللہ لیویز فورس اپنی ڈیوٹی دیانتداری سے سر انجام دے رہی ہے۔

آخر میں ڈپٹی کمشنر صاحب نے آواز فلاحی تنظیم کی کاوشوں کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔






آواز فلاحی تنظیم کے صدر گل بادشاہ استاد کی قیادت میں تنظیم کے وفد نے آج ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ جناب فیاض خان شیرپاؤ سے ان کے ...
08/07/2026

آواز فلاحی تنظیم کے صدر گل بادشاہ استاد کی قیادت میں تنظیم کے وفد نے آج ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ جناب فیاض خان شیرپاؤ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات کے آغاز میں صدر گل بادشاہ استاد نے ڈی سی صاحب کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بڑہ غاخے میں چیک پوسٹ کی بحالی پر ڈی سی صاحب کی کاوشوں کو سراہا۔

صدر صاحب نے کوٹ تھانے کے لیے نئی نفری کی تعیناتی پر بھی ڈی سی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ تعینات ہونے والے اہلکار اپنی ڈیوٹی انتہائی ایمانداری اور محنت سے سر انجام دے رہے ہیں۔ اس پر ڈپٹی کمشنر نے اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ فیاض خان شیرپاؤ نے آواز فلاحی تنظیم کی علاقے میں فلاحی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہمیشہ ایسے فلاحی اداروں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون اور مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

ملاقات میں کوٹ، مینہ اور بڑہ کے علاقوں میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر آواز فلاحی تنظیم نے اپنے علاقے میں امن کے قیام اور فلاحی منصوبوں میں انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

آخر میں علاقے میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے خاتمے کے لیے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔ دونوں جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔

آواز فلاحی تنظیم,کوٹ مینہ، ضلع ملاکنڈ

27/06/2026

Awaz Welfare Organization Malakand
Aor Awaam Agahee Programme.

25/06/2026

علاقے خصوصاََ اپنے گاؤں مینہ کے نوجوانوں کو CCTV کیمرہ انسٹالیشن کے ٹریننگ کیلئے ریحان ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ بٹخیلہ ملاکنڈ میں رجسٹرڈ اور انرول کیا۔۔یہ بلکل فری ہے۔اور آج کل کے نوجوانوں کیلئے بہت ضروری سکل ہے۔۔ہماری کوشش ہے کہ اپنے علاقے کے نوجوانوں کو متحرک کریں۔اور زندگی کے دوڑ میں شامل ہو جایئں۔
Support Awaz Welfare Organization kot Maina Malakand
easypaisa 03439628739

16/06/2026

آواز فلاحی تنظیم کوٹ مینہ ملا کنڈ ھمیشہ علاقے کی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرتی ہے۔مارچ 2026 میں مالٹوں کی باغات لگائ۔اور اس مرتبہ علاقے کے زمینداروں میں کلونجی اور السی کی سیڈ(تخم) مفت دیں گے۔۔اور ان کی مارکیٹنگ بھی کریں گے ۔ اسلئے وہ کسان رابطہ کریں۔جو اس فصل کو آگاہ کر زیادہ سے زیادہ فایئدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
Support Awaz Welfare Organization Malakand
easypaisa .03439628739

02/06/2026

السلام علیکم!
آواز فلاحی تنظیم کے صدر، ڈاکٹر گل بادشاہ صاحب، اس وقت تنظیم کے آفیشل پیج سے آپ سے مخاطب ہیں۔

الحمدللہ! آواز فلاحی تنظیم نے اس عید پر بھی روایت برقرار رکھتے ہوئے قربانی کا گوشت سینکڑوں مستحق گھرانوں تک پہنچایا۔

اس موقع پر ڈاکٹر گل بادشاہ صاحب ان تمام مخیر حضرات کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گوشت کی صورت میں ڈونیشن دی اور آواز فلاحی تنظیم کی ٹیم و ممبران پر اعتماد کا اظہار کیا۔

آپ کے تعاون سے ہی ہم مستحقین کے چہروں پر مسکراہٹ لانے میں کامیاب ہوئے۔




آواز فلاحی تنظیم کوٹ مینہ ملاکنڈ نے مسلسل روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بڑی عید کے موقع پر سینکڑوں خاندانوں میں قربانی کا ...
31/05/2026

آواز فلاحی تنظیم کوٹ مینہ ملاکنڈ نے مسلسل روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بڑی عید کے موقع پر سینکڑوں خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کر کے دعائیں حاصل کیں۔ 🎉👏💕😊👍

28/05/2026

12.6K likes, 496 comments. “ ”

26/05/2026

Address

Malakand

Telephone

+923439628739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Welfare Organization Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awaz Welfare Organization Malakand:

Shortcuts

Share