متحدہ نوجوانان فلاح تنظیم کالج کالونی سخاکوت جدید

  • Home
  • Pakistan
  • Sakhakot
  • متحدہ نوجوانان فلاح تنظیم کالج کالونی سخاکوت جدید
Directions Website

متحدہ نوجوانان فلاح تنظیم کالج کالونی سخاکوت جدید سماجی تنظیم

18/10/2026
کچھ لوگ تاریخ کا حصہ بنتے ہیں، کچھ تاریخ کا رخ بدل دیتے ہیں!کچھ لوگ صرف کتابیں لکھتے ہیں، اور کچھ کتابوں کے ذریعے نسلوں ...
25/09/2026

کچھ لوگ تاریخ کا حصہ بنتے ہیں، کچھ تاریخ کا رخ بدل دیتے ہیں!

کچھ لوگ صرف کتابیں لکھتے ہیں، اور کچھ کتابوں کے ذریعے نسلوں کے ذہن بدل دیتے ہیں۔
کچھ لوگ اپنے زمانے میں جیتے ہیں، اور کچھ اپنے زمانے سے آگے آنے والی صدیوں کے لیے چراغ جلا جاتے ہیں۔

سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ بھی انہی غیر معمولی شخصیات میں سے ایک تھے۔

امام العصر، مفسرِ قرآن، مفکرِ اسلام

سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ

25 ستمبر — یومِ ولادت

انہوں نے قرآن کو صرف تلاوت کی کتاب نہیں، زندگی کی کتاب بنا کر سمجھایا؛ اسلام کو صرف مسجد تک محدود نہیں سمجھا بلکہ اسے انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگی کے لیے مکمل نظامِ ہدایت کے طور پر پیش کیا۔

ان کی شہرۂ آفاق تفہیم القرآن آج بھی لاکھوں دلوں اور ذہنوں کو قرآن کے پیغام سے جوڑ رہی ہے۔الجہاد فی الاسلام، تجدید و احیائے دین، دینیات، خطبات ،اسلامی نظامِ زندگی اور اس کے بنیادی تصورات، پردہ، سود ، اسلامی ریاست اور دیگر تصانیف نے مسلم دنیا میں ایک گہرا فکری اثر چھوڑا۔

مگر مودودیؒ صرف قلم کے مجاہد نہ تھے؛ جو فکر انہوں نے پیش کی، اس کے لیے عملی جدوجہد بھی کی۔
اقامتِ دین کا تصور پیش کیا، افراد کی تربیت کی، اور ایک منظم دعوتی تحریک جماعتِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔

وہ مفسر بھی تھے، مفکر بھی، داعی بھی، مصنف بھی اور ایک فکری و دعوتی تحریک کے معمار بھی۔

آج ان کے یومِ ولادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سب سے خوبصورت طریقہ یہ ہے کہ ہم ان کی کتابوں کو دوبارہ کھولیں، قرآن کو سمجھنے کی کوشش کریں اور اپنی زندگی کو دین کے پیغام سے جوڑنے کا عزم تازہ کریں۔

اللہ تعالیٰ سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے، ان کی علمی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبول عطا فرمائے اور ہمیں بھی قرآن کے فہم، دین کی خدمت اور حق کے لیے مخلصانہ جدوجہد کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

خیبرپختونخواہ لوکل گورنمنٹ بلدیاتی نمائیندوں کی مدت ختم ھونے والی ھے ویلج کونسل لطیفے سخاکوٹ سے منتحب نمائیدہ گان اور من...
15/03/2026

خیبرپختونخواہ لوکل گورنمنٹ بلدیاتی نمائیندوں کی مدت ختم ھونے والی ھے ویلج کونسل لطیفے سخاکوٹ سے منتحب نمائیدہ گان اور منتحب چیرمین ویلج کونسل لطیفے سخاکوٹ علی رحمن کے چار سالہ کارکردگی سے اپ لوگ کتنے فیصد مطمئن رھے برائے مہربانی اپنی رائے کمنٹس میں ضرور ادا کیجئے اور ائیندہ بلدیاتی انتحابات میں ان کو سپورٹ ھونی چاھئے کہ نہی کمنٹس ضرور کیجئے گا شکریہ

خیبرپختونخواہ لوکل گورنمنٹ بلدیاتی نمائیندوں کی مدت ختم ھونے والی ھے ویلج کونسل پرانہ سخاکوٹ سے منتحب نمائیدہ گان اور من...
15/03/2026

خیبرپختونخواہ لوکل گورنمنٹ بلدیاتی نمائیندوں کی مدت ختم ھونے والی ھے ویلج کونسل پرانہ سخاکوٹ سے منتحب نمائیدہ گان اور منتحب چیرمین ویلج کونسل پرانہ سخاکوٹ سبز علی کے چار سالہ کارکردگی سے اپ لوگ کتنے فیصد مطمئن رھے برائے مہربانی اپنی رائے کمنٹس میں ضرور ادا کیجئے اور ائیندہ بلدیاتی انتحابات میں ان کو سپورٹ ھونی چاھئے کہ نہی کمنٹس ضرور کیجئے گا شکریہ

خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ بلدیاتی نمائیندوں کی مدت ختم ھونے والی ھے ویلج  کونسل الیفے کلے  سے منتحب نمائیدہ گان اور منتح...
15/03/2026

خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ بلدیاتی نمائیندوں کی مدت ختم ھونے والی ھے ویلج کونسل الیفے کلے سے منتحب نمائیدہ گان اور منتحب چیرمین ویلج کونسل الیفے کلے قاری سجاد حقانی کے چار سالہ کارکردگی سے اپ لوگ کتنے فیصد مطمئن رھے برائے مہربانی اپنی رائے کمنٹس میں ضرور ادا کیجئے اور ائیندہ بلدیاتی انتحابات میں ان کو سپورٹ ھونی چاھئے کہ نہی کمنٹس ضرور کیجئے گا شکریہ

حیبر پحتونحوا لوکل گورنمنٹ بلدیاتی نمائیندوں کی مدت ختم ھونے والی ھے ویلج کونسل سخاکوٹ بازار منتحب نمائیدہ گان اور منتحب...
15/03/2026

حیبر پحتونحوا لوکل گورنمنٹ بلدیاتی نمائیندوں کی مدت ختم ھونے والی ھے ویلج کونسل سخاکوٹ بازار منتحب نمائیدہ گان اور منتحب چیرمین ویلج کونسل سخاکوٹ بازار ساجد مشوانی کے چار سالہ کارکردگی سے اپ لوگ کتنے فیصد مطمئن رھے برائے مہربانی اپنی رائے کمنٹس میں ضرور ادا کیجئے اور ائیندہ بلدیاتی انتحابات میں ان کو سپورٹ ھونی چاھئے کہ نہی کمنٹس ضرور کیجئے گا شکریہ

30/05/2025

علان وفات
دہ شین گیٹ دہ مرحوم سیف الرحمن ٹبر دا عمر رحمان غنی رحمان باچہ رحمان مور بی بی او ماسٹر عباد رحمان ماسٹر جمال رحمان ماسٹر گلاب رحمان عتیق الرحمن حیات رحمان چاچی پہ حق رسیدلے جنازہ بہ نن 11 بجے شین گیٹ سرہ ادا کیگئ

Address

College Collony
Sakhakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when متحدہ نوجوانان فلاح تنظیم کالج کالونی سخاکوت جدید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share