TheMirror

TheMirror آئینہ فلاحی تنظٰم (The Mirror Welfare Organization) حکومت سے ایک رجسٹرڈ تنظیم ہے۔ یہ تنظٰیم غربت،ناخوادگی،بیماریوں، انسانی حقوق وغیرہ کام کرتا ہے۔

دامیرر فلاحی تنظیم حکومت سے ایک رجسٹرڈ تنظیم ہے۔اس تنظیم کے منتظمین کا تعلق پختونخواہ اور پاکستان کے متوسط طبقہ سے ہیں۔
چونکہ پاکستان اور پختونخواہ میں غربت،ناخوندگی،ذہنی اور بدنی بیماریاں عام ہیں ۔ اور ان مسائل کے لیے سہولیات نا کافی،غیر معیاری اور عام آدمی کی رسد سے دور ہے۔
لہذا ان مسائل میں کمی کے لیے دَمیرر فلاحی تنظیم کے ارکان نے ایک تنظیم کی بنیاد 2010ء میں رکھی کیو ں کے دامیرر فلاحی تنظٰم

کے ارکان 2000ء سے انفرادی اور ذاتی طور پر مختلف شعبوں میں خلق خدا کی خدمت میں اپنا کردار ادا کررہے تھے،اس لیے ایک طویل محنت کے کے بعد 2015 ء میں اس تنظیم کی رجسٹریشن حاصل کی۔

Address

Malakand
23020

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TheMirror posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TheMirror:

Share

Our Story

دامیرر فلاحی تنظیم حکومت سے ایک رجسٹرڈ تنظیم ہے۔اس تنظیم کے منتظمین کا تعلق پختونخواہ اور پاکستان کے متوسط طبقہ سے ہیں۔ چونکہ پاکستان اور پختونخواہ میں غربت،ناخوندگی،ذہنی اور بدنی بیماریاں عام ہیں ۔ اور ان مسائل کے لیے سہولیات نا کافی،غیر معیاری اور عام آدمی کی رسد سے دور ہے۔ لہذا ان مسائل میں کمی کے لیے دَمیرر فلاحی تنظیم کے ارکان نے ایک تنظیم کی بنیاد 2010ء میں رکھی کیو ں کے دامیرر فلاحی تنظٰم کے ارکان 2000ء سے انفرادی اور ذاتی طور پر مختلف شعبوں میں خلق خدا کی خدمت میں اپنا کردار ادا کررہے تھے،اس لیے ایک طویل محنت کے کے بعد 2015 ء میں اس تنظیم کی رجسٹریشن حاصل کی۔