23/03/2016
الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل غازی نے ناڑہ امازئی کے گاؤں چڑوائی اور دیگر گاؤں کے حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد میں امدادی اشیاء (کمبل اور ترپالیں) تقسیم کی گئیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ہریپور کے نائب صدر عقیل الرحمان اور جماعت اسلامی تحصیل غازی کے سیکرٹری جنرل غلام مصطفیٰ جنجوعہ نے امدادی اشیاء تقسیم کیں۔۔۔