Umeed-e-Zindagi Welfare Foundation Haripur

Umeed-e-Zindagi Welfare Foundation Haripur A plateform for Thelesemic children. A platform for orphan families. A platform for poor peoples.

آپ کو کبھی بلڈ کی ضرورت پڑے ؟ آلیکن آپکو  بلڈ نہیں ملا لیکن آپکی کوشش ھے کہ کوئ اور اس مجبوری کا سامنا نہ کرے یا کبھی کس...
21/08/2024

آپ کو کبھی بلڈ کی ضرورت پڑے ؟
آلیکن آپکو بلڈ نہیں ملا
لیکن آپکی کوشش ھے کہ کوئ اور اس مجبوری کا سامنا نہ کرے یا کبھی کسی جگہ بلڈ کی ضرورت پڑے تو آپ اس گروپ کو جوائن کریں بلڈ مہیا کرنے میں مدد کریں یا کبھی ضرورت پڑے تو یہاں پے موجود بلڈ والوں سے ضرور رابطہ کریں
جزاک اللہ
03470945275

WhatsApp Group Invite

04/08/2024

بچیوں کو محفوظ کریں!

1: اپنی بچیوں کو کبھی کسی بھی مرد ٹیچر کے پاس سکول پڑھنے،، یا قاری صاحب کے پاس قرآن پڑھنے کے لیے نہ بھیجیں! بچی چھوٹی ہو یا بڑی ہو،، ٹیچر یا قاری صاحب بڑی عمر کے سمجھ دار ہوں یا کم عمر نوجوان.. بچی ہمیشہ استانی کے پاس ہی پڑھے گی۔۔

2: جب بچی کچھ بڑی بڑی لگنے لگے تو اسے دکان پر چیز لینے نہ جانے دیں! خواہ بچی کتنی ہی کم عمر ہو.. اگر صحت مند ہے اور خد و خال واضح ہو رہے ہیں تو دکان پر مت جانے دیں!

3: بچیوں کو کم لباس، یا تنگ لباس کر کے باہر مت بھیجیں! بلکہ گھر میں بھی مکمل کپڑے پہنا کر رکھیں! گھر میں کوئی مرد نہ ہو، صرف عورتیں ہی ہوں پھر بھی پورے ، اور کشادہ کپڑے پہننے کی عادت ڈالیں!

4: بچیوں کو چھوٹے بچوں ، یا بڑے مرد کسی کے سامنے مت نہلائیں! اور نہ ہی پیشاب وغیرہ کروائیں! حتیٰ کہ باپ کے سامنے بھی بچیوں کو برہنہ مت کریں! بچیوں کے اعضاء ستر بچپن سے ہی پردے میں رہنے چاہییں!

5: بچیوں کو بچیوں جیسا تیار کریں! سرخی پوڈر اور میک اپ کروا کر انہیں عورتوں کے مشابہ مت بنائیں! میک اپ کرکے تنگ کپڑے پہن کر چھوٹی چھوٹی عورتیں لگ رہی ہوتی ہیں ۔۔ پھر مردوں کی ہوس کی شکار بنتی ہیں ،، اور ان کی لاشیں ویرانوں سے برآمد ہوتی ہیں ۔

6: بالغ لڑکیوں کو،، یا قریب البلوغ بچیوں کو غیر محرم خصوصاً کزن، پھوپھا اور خالو وغیرہ کے ساتھ کبھی موٹر سائیکل پر مت بٹھائیں! اگر مجبوراً بھیجنا ہو تو ساتھ کوئی اور بچہ بھیجیں جو درمیان میں بیٹھ جائے۔

7: بچیاں ہوں یا بچے.. ہاتھ کا مذاق ان سے کوئی نہیں کرے گا۔ نہ استاد ، نہ کوئی بڑا انکل ، نہ ہی قریبی رشتے دار..
اسی طرح گالوں پر ہاتھ پھیرنا ، گود میں بٹھانا ، گدگدی کرنا وغیرہ.. یہ سب چیزیں بالکل ممنوع قرار دیں!

8: بہنوں کے کمرے بھائیوں سے الگ ہونے چاہییں! بھائیوں کو بہنوں کے کمروں میں بلا اجازت جانے پر سخت سزا دیں! بہنوں کے گلے لگنا، گلے میں ہاتھ ڈالنا، مذاق مذاق میں ایک دوسرے سے گتھم گتھ ہونا بالکل غلط ہے ۔۔ بلکہ موجودہ حالات کے پیش نظر بے ہودگی کے زمرے میں آتا ہے ۔

9: گھر میں کوئی بھی نامحرم مرد مہمان آئے ، قریب سے آئے یا دور سے،، جوان بچیاں اس سے سر پر ہاتھ نہیں رکھوائیں گی۔ بلکہ بہت قریبی رشتے دار نہ ہو تو سلام کرنا بھی ضروری نہیں۔ یہ بے ادبی کے زمرے میں نہیں آتا ۔
اپنی بچیوں کی جوانی کو ایسے چھپا کر رکھیں

17/06/2024

تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک

امید زندگی ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک❤❤
10/04/2024

امید زندگی ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک❤❤

04/04/2024

الحمد للہ آج پھرہالہ کشتی چوک میں مسافروں کے لئیے چوتھا دسترخوان سجایا گیا، جس میں تقریباً 300 سے زائد مسافر روزہ داروں نے روزہ افطار کیا، ہماری کوشش ہے کہ ہم آئندہ آنے والی تمام افطاریوں میں مسافر اسی طرح مستفید ہوں، مگر اس کے لیے ہمیں آپ کے بھر پور تعاون کی ضرورت ہے، اللّٰہ پاک تمام پوشیدہ ہاتھوں کو سلامت رکھے،
For Donation
Finance Director
Bilal Safdar
03462848038

Bank account
Mobilink Micro Finance Bank
136536818

03/04/2024

مولا آپ کی اس محنت کو قبول فرمائیں امین
الحمد للہ آج پھرہالہ کشتی چوک میں مسافروں کے لئیے تیسرا دسترخوان سجایا گیا، جس میں تقریباً 300 سے زائد مسافر روزہ داروں نے روزہ افطار کیا، ہماری کوشش ہے کہ ہم آئندہ آنے والی تمام افطاریوں میں مسافر اسی طرح مستفید ہوں، مگر اس کے لیے ہمیں آپ کے بھر پور تعاون کی ضرورت ہے، اللّٰہ پاک تمام پوشیدہ ہاتھوں کو سلامت رکھے،
For Donation
Finance Director
Bilal Safdar
03462848038

Bank account
Mobilink Micro Finance Bank
136536818

03/04/2024

الحمد للہ کل بھی پھرہالہ کشتی چوک میں دوسرا دسترخوان سجایا گیا، جس میں تقریباً 300 سے زائد مسافر روزہ داروں نے روزہ افطار کیا، ہماری کوشش ہے کہ ہم آئندہ آنے والی تمام افطاریوں میں مسافر اسی طرح مستفید ہوں، مگر اس کے لیے ہمیں آپ کے بھر پور تعاون کی ضرورت ہے، اللّٰہ پاک تمام پوشیدہ ہاتھوں کو سلامت رکھے،
For Donation
Finance Director
Bilal Safdar
03462848038

Bank account
Mobilink Micro Finance Bank
136536818

02/04/2024

الحمد للہ آج پھرہالہ کشتی چوک میں دوسرا دسترخوان سجایا گیا، جس میں تقریباً 300 سے زائد مسافر روزہ داروں نے روزہ افطار کیا، ہماری کوشش ہے کہ ہم آئندہ آنے والی تمام افطاریوں میں مسافر اسی طرح مستفید ہوں، مگر اس کے لیے ہمیں آپ کے بھر پور تعاون کی ضرورت ہے، اللّٰہ پاک تمام پوشیدہ ہاتھوں کو سلامت رکھے،
For Donation
Finance Director
Bilal Safdar
03462848038

Bank account
Mobilink Micro Finance Bank
136536818

28/02/2024

امید زندگی ویلفئیر فاونڈیشن (رجسٹرڈ)

الحمداللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان راشن ڈرائیو کا آغاز کر دیا گیا ہے تمام احباب سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ تعاون کرے تا کے بہت سارے مستحق لوگوں تک رمضان سے پہلے پہلے راشن پہنچایا جائے.
الله کریم آسانیاں نصیب فرمائیں اور انہیں بانٹنے کی توفیق عطا کریں.

Amount Required: 350000
Amount Received: 21500

For Donation:
Easypaisa Account:
Bilal Safdar
03462848038

جتنا ممکن ہو تعاون کریں،،خوشیاں بکھیریں،،
25/01/2024

جتنا ممکن ہو تعاون کریں،،
خوشیاں بکھیریں،،

06/01/2024

Thank yoy so much


Zameer Ahmed Krlal
Mazhar Saim
Sayyam Asif
For your great hospitality.
A great Trip towards Shogran Valley along all team members of Haripur.
Iqra Asif
Sawaira Saeed
Imran Shahzad
Sunny Tanoli
Umeed e zindage welfare foundation

04/01/2024





Address

Village Pharhala District Haripur
Haripur
22620

Telephone

+923462848038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed-e-Zindagi Welfare Foundation Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umeed-e-Zindagi Welfare Foundation Haripur:

Share