مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع فیصل آباد

مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع فیصل آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع فیصل آباد, Community Organization, Markazi Jamiat Ahl e Hadith Dist. Amin Pur Bazar, Faisalabad.

25/08/2026
24/08/2026
21/08/2026
14/08/2026

سہیل وڑائچ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں د ا ع ش کے دہشت گردوں
کا تعلق مسلکِ اہلِ حدیث سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔
جو سراسر غلط اور افسوس ناک ہے۔
خوارج، د ا ع ش اور اس قسم کی دیگر دہشت گرد تنظیموں کا
مسلکِ اہلِ حدیث سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔



14/08/2026

امیر محترم سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم کا تاریخی اقدام
بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو پانچ ہزار جرمانہ غیر شرعی قرار۔ قائمہ کمیٹی سینٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے فیصلہ سنا دیا ۔۔
اسلام آ باد: اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جرمانے کا قانون غیر شرعی قرار دے دیا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس سینیٹر حافظ عبد الکریم کی زیرصدارت ہوا۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نےفیملی قوانین میں ترامیم پر رائے کے لیے خصوصی شرکت کی۔کمیٹی نے سینیٹر سرمد علی کی جانب سے 19 جنوری 2026ء کو سینیٹ میں پیش کیے گئے نجی ارکان کے بل بعنوان “مسلم فیملی لاز (ترمیمی) بل، 2026ء” پر بھی غور کیا۔
بل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر خاوند کو جرمانہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 50 ہزار کیا جائے۔
چیئرمین قائمہ کمیٹی مذہبی امور سینیٹر ڈاکٹر عبد الکریم نے بل کی مخالفت کردی اور کہا کہ جب شریعت نے دوسری شادی پر کوئی شرعی پابندی نہیں لگائی تو قانون 5 ہزار جرمانے کی بھی پابندی کیسے لگا سکتا ہے۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے بھی بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو پانچ ہزار جرمانہ کی مخالفت کردی۔

Address

Markazi Jamiat Ahl E Hadith Dist. Amin Pur Bazar
Faisalabad
38000

Telephone

00923156650153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع فیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share