Majlis SiyanatulMuslimeen Fsd مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Faisalabad
  • Majlis SiyanatulMuslimeen Fsd مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد

Majlis SiyanatulMuslimeen Fsd مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد This page is created to let people know all the matters and activities of daily life according to Quran and Sunnah.

Follow this page to get latest updates regarding personal and social life matters according to the teachings of Islam

19/04/2026

مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی اجتماع (رہائش گاہ شیخ عمران الیاس صاحب) مؤرخہ 19 اپریل 2026 بروز اتوار

18/02/2026

احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مجلس صیانۃ المسلمین فیصل آباد کے جو ہفتہ وار پروگرام ہوتے ہیں وہ رمضان المبارک کے بعد حسب سابق جاری رہیں گے۔ رمضان المبارک میں صرف ایک پروگرام ادارۃ النور میں بروز جمعۃ المبارک بتاریخ 6 مارچ 2026 بعد نماز عصر ہو گا

24/08/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی اجتماع
انشاءاللہ تعالی
کل بروز اتوار مؤرخہ 25 اگست 2024 بعد از نماز ظہر
پروفیسر محمد اظہر صاحب کی رہائش گاہ 56 B گلی نمبر 70 گلستان کالونی (نزد حق باھو چوک، ملت روڈ) پر منعقد ہو گا
احباب سے شرکت کی درخواست ہے.
نماز ظہر: عائشہ مسجد 1:30 بجے

04/08/2024

خرابی موسم کی وجہ سے آج کا ادارۃ النور کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے

03/08/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاء اللہ تعالی
مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی اجتماع
کل بروز اتوار مؤرخہ 4 اگست 2024 بعد از نماز ظہر
ادارۃ النور
422-A
پیپلز کالونی نمبر 2، حسیب شہید روڈ، فیصل آباد
میں منعقد ہو گا.
احباب سے شرکت کی درخواست ہے.
نوٹ: ادارۃ النور میں نماز ظہر 2 بجے ادا کی جاتی ہے.

27/07/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی اجتماع
انشاءاللہ تعالی
کل بروز اتوار مؤرخہ 28 جولائی 2024 بعد از نماز ظہر
پروفیسر محمد اظہر صاحب کی رہائش گاہ 56 B
گلی نمبر 70 گلستان کالونی (نزد حق باھو چوک، ملت روڈ) پر منعقد ہو گا
احباب سے شرکت کی درخواست ہے.
نماز ظہر: عائشہ مسجد 1:30 بجے

10/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاءاللہ
مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی اجتماع
بروز اتوار مؤرخہ 11 فروری 2024
بعد از نماز ظہر
شیخ عمران الیاس صاحب کی رہائش گاہ 36/B ٹیک ٹاؤن نزد مچھلی فارم ستیانہ روڈ پر منعقد ہو گا
احباب سے شرکت کی درخواست ہے.

نماز ظہر: جامع مسجد ٹیک ٹاؤن 1:30 بجے

06/01/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاء اللہ تعالی
مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی اجتماع
کل بروز اتوار مؤرخہ 7 جنوری 2024 بعد از نماز ظہر
ادارۃ النور
422-A
پیپلز کالونی نمبر 2، حسیب شہید روڈ، فیصل آباد
میں منعقد ہو گا.
احباب سے شرکت کی درخواست ہے.
نوٹ: ادارۃ النور میں نماز ظہر 2 بجے ادا کی جاتی ہے.

23/12/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاء اللہ تعالی مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی اجتماع
کل بروز اتوار مؤرخہ 24 دسمبر 2023 بعد از نماز ظہر
پنجاب زمیندارہ آئرن سٹور کی چھت والی مسجد
، بغدادی مارکیٹ سمندری روڈ فیصل آباد میں منعقد ہو گا.
احباب سے شرکت کی درخواست ہے.

16/12/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاءاللہ
مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی اجتماع
بروز اتوار مؤرخہ 16 دسمبر 2023
بعد از نماز ظہر
شیخ عمران الیاس صاحب کی رہائش گاہ 36/B ٹیک ٹاؤن نزد مچھلی فارم ستیانہ روڈ پر منعقد ہو گا
احباب سے شرکت کی درخواست ہے.

نماز ظہر: جامع مسجد ٹیک ٹاؤن 1:30 بجے

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majlis SiyanatulMuslimeen Fsd مجلس صیانتہ المسلمین فیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share