JSO Muslim Town Division Lahore

JSO Muslim Town Division Lahore JSO Muslim Town Division

30/09/2023
لاھور: مرکزی صدر جے ایس او پاکستان برادر سید راشد حسین نقوی کی لاھور آمد،  ڈاکٹر محمد علی نقوی یونٹ مسلم ٹاؤن لاہور ڈویژ...
08/03/2023

لاھور:
مرکزی صدر جے ایس او پاکستان برادر سید راشد حسین نقوی کی لاھور آمد، ڈاکٹر محمد علی نقوی یونٹ مسلم ٹاؤن لاہور ڈویژن میں ایک اہم meeting کیا جس میں مسلم ٹاؤن لاہور ڈویژن کے صدر کرار عباس اور جنرل سیکرٹری محمد رضا شگری اور لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جرار علی رانا اور انفارمیشن سیکرٹری سید مشاہد حسین اور دیگر یونٹ کے عہد داروں نے شرکت کی اور آخر پہ دعا امام زمانہ سے پروگرام کا اختتام کیا گیا ۔

https://www.facebook.com/profile.php?id=100090158266705&mibextid=ZbWKwL

🎂🥳🥰🎂🥳🥰*7 شعبان المعظم**ولادت با سعادت شہزادہ قاسم بن حسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام تمام مومنین و مومنات علماء و ذاک...
27/02/2023

🎂🥳🥰🎂🥳🥰
*7 شعبان المعظم*
*ولادت با سعادت شہزادہ قاسم بن حسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام تمام مومنین و مومنات علماء و ذاکرین مراجع عظام ❤️اہل بیت علیہم السلام❤️ اور بلخصوص امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہ اقدس میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ہونٹ لاہور ڈویژن مسلم ٹاؤن لاہور کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
صدر صاحب
جنرل سیکرٹری صاحب

🎂🥳🥰🎂🥳🥰

گلگــــــت بلتستان کی ایک عہــــد ساز شخصیـــت محمد علی شیـــخ اسلامی تحریــــک گلگت ،بلتســـتان کا ایک سیاسی  باب تھے،آ...
25/02/2023

گلگــــــت بلتستان کی ایک عہــــد ساز شخصیـــت محمد علی شیـــخ اسلامی تحریــــک گلگت ،بلتســـتان کا ایک سیاسی باب تھے،آخر وقت تک قیــادت سے وفا کا عملی ثبــــوت دیا۔
ـــــــــــ
مرکــــــزی سیکرٹری جنـــــرل شیعہ علمــــاء کونسل پاکســـتان علامہ شبیــــر حســـــن میثمـــــی۔
ــ



Address

Muslim Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSO Muslim Town Division Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share