سہارا فاؤنڈیشن

سہارا فاؤنڈیشن We are dedicated to helping widows, orphans, and the poor committed to social welfare and community upliftment.
(1)

15/06/2026

پاک ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر انجینئر ظاہر شاہ صاحب کا سہارا فاؤنڈیشن کی فری ایمبولینس سروسز چندہ مہم میں اعلان شدہ صدقات کے بقایاجات کے حوالے سے اہم پیغام:

"جن مخیر حضرات نے فری ایمبولینس سروسز کے لیے صدقات یا عطیات کا اعلان کیا ہے، ان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی اعلان شدہ رقوم جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ یہ فلاحی منصوبہ مزید مؤثر انداز میں عوام کی خدمت جاری رکھ سکے۔ آپ کا تعاون کسی ضرورت مند کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔"

15/06/2026
الحمدللہ!سہارا فاؤنڈیشن کے دفتر میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تنظیم کو مزید فعال، مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے مختل...
15/06/2026

الحمدللہ!
سہارا فاؤنڈیشن کے دفتر میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تنظیم کو مزید فعال، مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے مختلف اقدامات پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔
اس موقع پر ایمبولینس فنڈ میں اعلانات کرنے والے تمام مخیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے وعدہ کردہ عطیات جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ یہ فلاحی منصوبہ جلد پایۂ تکمیل تک پہنچ سکے اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
آپ کا تعاون انسانیت کی خدمت میں ایک عظیم سرمایہ ہے۔

14/06/2026

صدر سہارا فاؤنڈیشن ڈاکٹر اعجاز الحق کا فری ایمبولینس سروسز چاندہ مہم کے حوالے سے اہم پیغام۔
تمام احباب جنہوں نے اعلان کیا تھا، وہ اپنا وعدہ شدہ عطیہ جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ یہ فلاحی منصوبہ بروقت مکمل کیا جا سکے۔
اس نیک کام میں حصہ بنیں اور کسی ضرورت مند کی زندگی بچانے میں کردار ادا کریں۔

14/06/2026

الحمدللہ! ایک مستحق بیوہ بہن کو سلائی مشین فراہم کر دی گئی۔ آپ کے تعاون سے ایک خاندان کی خود کفالت کی جانب اہم قدم اٹھایا گیا۔
آئیں، مزید ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے سہارا فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔
"آپ کا تعاون، کسی کی امید" 🌹

13/06/2026

الحمدللہ

سعودی عرب کابینہ کی ایک کامیاب میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایمبولینس کے بقایاجات، ماہانہ ڈونیشن اور تنظیم کی مزید ترقی و کامیابی کے لیے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

میٹنگ میں تمام اراکین نے اپنی قیمتی آراء پیش کیں اور تنظیم کو مضبوط، فعال اور عوامی خدمت کے میدان میں مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم فیصلوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس اجتماعی کاوش کو قبول فرمائے اور تنظیم کو مزید کامیابیاں عطا کرے۔ آمین۔

29/05/2026

الحمدللہ!
سہارا فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک یتیم نوجوان کے لیے شروع کیا گیا روزگار منصوبہ آج ماشاء اللہ کامیابی سے جاری ہے۔

صدر سہارا فاؤنڈیشن جناب اعجاز الحق صاحب نے اس کاروبار کا دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوان کی محنت اور حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ کسی مستحق کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہی اصل خدمتِ انسانیت ہے۔

اللہ تعالیٰ سہارا فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤍

29/05/2026

سہارا فاؤنڈیشن مردان ریجن میں عید الاضحی فوڈ پیکج کی چند جھلکیاں ۔
#سہارافاونڈیشن

28/05/2026

سہارا فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحقین میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر فوڈ پیکج تقسیم

❤️

Address

Upper Dir Khyber Pakhtunkhwa Usheri Dara
Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سہارا فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سہارا فاؤنڈیشن:

Share