30/08/2026
اہم اعلان برائے اہلی علاقہ
آج گاؤں تورمنگ کنڈونو، رازا گرام اینڈ سیاں گاو نئئ میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور ہوپس آرگنائیزیشن کے تعاون سے سیکٹری کے دفتر میں یتیموں، معذور افراد اور بیواؤں کے لیے رجسٹریشن فارم پُر کیے گئے۔
لہٰذا گاؤں کے تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اگر کسی گھرانے میں یتیم، معذور یا بیوہ موجود ہو اور ابھی تک ان کا فارم نہیں بھرا گیا، تو مہربانی کرکے سیکٹری دفتر گاؤنئ کے دفتر تشریف لائیں اور اپنا فارم پُر کروائیں۔
یہ سہولت مستحق افراد تک سرکاری و فلاحی امداد پہنچانے کے لیے فراہم کی جا رہی ہے۔
Toormang newsToormang Dara RazaGramHOPES