Jammat islami kair dara

Jammat islami kair dara السلام وعلیکم یہ کیر درہ کے تحریک اسلامی کا افشل پیج ہے اس کے علاوہ کوئ پیج وغیرہ نہیں شکریہ

گاؤں میاں بانڈہ ویلج کونسل کیردرہ سے رکن جماعت اسلامی محمد اسماعیل نے اپنے گھر کے تمام افراد بچوں سمیت جلسہ عام میں شریک...
04/05/2026

گاؤں میاں بانڈہ ویلج کونسل کیردرہ سے رکن جماعت اسلامی محمد اسماعیل نے اپنے گھر کے تمام افراد بچوں سمیت جلسہ عام میں شریک کردیا تھا۔

04/05/2026
04/05/2026

کیردرہ سے پی ٹی آئی کے 10 مایوس نوجوانوں نے جلسہ میں شرکت کی تھی
اور pti سے برائت کا اعلان بھی کیا

Muhammad Hayat Khan محمد حیات خان نے اپنے گھر کے تمام افراد اور چھوٹے بچوں سمیت جلسہ عام میں نئے جذبے کے ساتھ شرکت کی تھ...
04/05/2026

Muhammad Hayat Khan
محمد حیات خان نے اپنے گھر کے تمام افراد اور چھوٹے بچوں سمیت جلسہ عام میں نئے جذبے کے ساتھ شرکت کی تھی۔۔۔

اطلاعِ عامآپ کے علم میں لایا جاتا ہے کہ منصورہ میں تربیت گاہ کا آغاز 11 جنوری سے ہو رہا ہے۔کیردرہ مقام سے جو ساتھی شرکت ...
01/01/2026

اطلاعِ عام
آپ کے علم میں لایا جاتا ہے کہ منصورہ میں تربیت گاہ کا آغاز 11 جنوری سے ہو رہا ہے۔
کیردرہ مقام سے جو ساتھی شرکت کے خواہشمند ہوں، وہ 5 جنوری سے قبل مقامی نظم سے ضرور رابطہ کریں، تاکہ بروقت سفری انتظام کیا جا سکے۔
برائے رابطہ:
0302-8532763
0300-5666893
جزاکم اللہ خیراً

Address

Kair Dara
Dir

Telephone

+923028086432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammat islami kair dara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jammat islami kair dara:

Share