Minhaj ul Quran Bhimber Official

Minhaj ul Quran Bhimber Official official Page of Tahreek Minhaj ul Quran Bhimber Azad Kashmir

05 روزہ دروسِ عرفان القرآن... کی پہلی نشست کا عظیم الشان انعقاد... خصوصی خطاب:محترم علامہ پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود مصطفو...
04/03/2026

05 روزہ دروسِ عرفان القرآن...
کی پہلی نشست کا عظیم الشان انعقاد...
خصوصی خطاب:
محترم علامہ پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود مصطفوی صاحب (صدر منہاج القرآن علماء کونسل شمالی پنجاب)
موضوع:
علمِ دین انسان کی حقیقی ضرورت
آج کی اس بابرکت علمی و فکری اور تربیتی نشست میں تحریک منہاج القرآن تحصیل بھمبر کے ذمہ داران سمیت علمائے کرام،اساتذہ،دینی مدارس کے طلباء اور اہلِ علاقہ(خواتین و حضرات) کی بھرپور شرکت
اللّٰہ رب العزت ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول فرمائے اور ہمیں استقامت کے ساتھ اس مشن کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔
منجانب: تحریک منہاج القرآن تحصیل بھمبر آزاد کشمیر

میٹنگ۔۔۔ تحریک منہاج القرآن یوسی دھندڑ کوٹ تحصیل  بھمبر۔بسلسلہ05 روزہ دروس عرفان  القرآن ، رفاقت مہم ، مراکز علم ، شہر ا...
19/02/2026

میٹنگ۔۔۔
تحریک منہاج القرآن یوسی دھندڑ کوٹ تحصیل بھمبر۔
بسلسلہ
05 روزہ دروس عرفان القرآن ، رفاقت مہم ، مراکز علم ، شہر اعتکاف۔
خصوصی شرکت:
۔ محترم انجینئر احتشام الحق صاحب۔ ناظم TMQ ضلع بھمبر
۔ محترم علامہ واجد محبوب صاحب۔ناظم دعوت و تربیت TMQ ضلع بھمبر
۔ محترم مبشر اقبال صاحب ناظم مالیات و ممبر شپ TMQ ضلع بھمبر
۔ محترم علامہ شہباز محمود چشتی صاحب
ناظم TMQ تحصیل بھمبر
سمیت تحریک منہاج القرآن یوسی دھندڑ کوٹ کے ذمہ داران کی شرکت
پانچ روزہ دروس عرفان القرآن میں تحریک منہاج القرآن یوسی دھندڑ کوٹ کے ذمہ داران کی قافلے کی صورت میں شرکت کی یقین دہانی ، رفاقت مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ ممبرشپس کا عہد ، جلد از جلد مراکز علم کی رجسٹریشن مکمل کرنے کا عزم ، شہر اعتکاف میں بھی بھرپور شرکت کا عزم۔
اللہ رب العزت ہم سب کو مصطفوی مشن پر استقامت عطا فرمائے آمین
منجانب: تحریک منہاج القرآن تحصیل بھمبرآزاد کشمیر

اے سفیر امن ، اے بہار چمن تو سلامت رہے ، تا قیامت رہے۔🩷 تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے تمام قائدین ، ذمہ داران ، رف...
19/02/2026

اے سفیر امن ، اے بہار چمن
تو سلامت رہے ، تا قیامت رہے۔🩷
تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے تمام قائدین ، ذمہ داران ، رفقا اور وابستگان سمیت تمام محبین کو مجدد المئتہ الحاضرہ حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا 75 واں یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔🩷
Happy 75th Shaykh ul Islam Day❤️

Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

رمضان المبارک 2026 کی پرنور ساعتوں میں   تزکیہ نفس ، تصفیہ قلب ، اصلاح احوال اور زوال پذیر معاشرتی اقدار کے از سرنو عروج...
18/02/2026

رمضان المبارک 2026 کی پرنور ساعتوں میں تزکیہ نفس ، تصفیہ قلب ، اصلاح احوال اور زوال پذیر معاشرتی اقدار کے از سرنو عروج کے لیے تحریک منہاج القران تحصیل بھمبر کے زیر اہتمام 13 تا 17 رمضان المبارک 05 روزہ دروس عرفان القرآن انعقاد پذیر ہو رہے ہیں۔
تمام اہلیان بھمبر سے گزارش ہے کہ اپنی سحری کو جلد مکمل کر کے اپنی فیملیز کے ہمراہ ہال میں تشریف لائیں اور نماز فجر جسیال میرج ہال میں باجماعت ادا فرمائیں شکریہ۔

میٹنگ۔۔۔ تحریک منہاج القرآن یوسی سوکاسن تحصیل  بھمبر۔بسلسلہ05 روزہ دروس عرفان  القرآن ، رفاقت مہم ، مراکز علم ، شہر اعتک...
18/02/2026

میٹنگ۔۔۔
تحریک منہاج القرآن یوسی سوکاسن تحصیل بھمبر۔
بسلسلہ
05 روزہ دروس عرفان القرآن ، رفاقت مہم ، مراکز علم ، شہر اعتکاف۔
خصوصی شرکت:
۔ انجینئر احتشام الحق۔ ناظم TMQ ضلع بھمبر
۔ محترم فرید حسین صاحب۔ نائب ناظم مراکز علم TMQ ضلع بھمبر
۔ محترم علامہ شہباز محمود چشتی صاحب
ناظم TMQ تحصیل بھمبر
۔۔ محترم صوفی عبدالرزاق صاحب۔ سرپرست TMQ تحصیل بھمبر
سمیت تحریک منہاج القرآن یوسی سوکاسن کے ذمہ داران کی شرکت
پانچ روزہ دروس عرفان القرآن میں تحریک منہاج القرآن یوسی سوکاسن کے ذمہ داران کی قافلے کی صورت میں شرکت کی یقین دہانی ، رفاقت مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ ممبرشپس کا عہد ، جلد از جلد مراکز علم کی رجسٹریشن مکمل کرنے کا عزم ، شہر اعتکاف میں بھی بھرپور شرکت کا عزم۔
اللہ رب العزت ہم سب کو مصطفوی مشن پر استقامت عطا فرمائے آمین
منجانب: تحریک منہاج القرآن تحصیل بھمبرآزاد کشمیر

انشاءاللہ۔۔۔۔
05/02/2026

انشاءاللہ۔۔۔۔

17/01/2026
راولاکوٹ: محترم پروفیسر عتیق احمد طاہر صدر تحریک منہاج القرآن آزادکشمیر کی والدہ ماجدہ کے وصال پہ پروفیسر رفیع اللہ ہیرا...
30/12/2025

راولاکوٹ: محترم پروفیسر عتیق احمد طاہر صدر تحریک منہاج القرآن آزادکشمیر کی والدہ ماجدہ کے وصال پہ پروفیسر رفیع اللہ ہیرا نائب صدر تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر، شہزادالقمرمجید ناظم کشمیر ان سے تعزیت کرتے ہوئے۔ دیگر احباب بھی موجود ہیں

اللہ رب العزت مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور سیدہ کائنات سیدہ فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علی...
27/12/2025

اللہ رب العزت مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور سیدہ کائنات سیدہ فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیہا کے قدمین شریفین میں جگہ عطا فرمائے آمین

خبر غم محترم چوہدری مبشر مجید صاحب( ناظم سوشل میڈیا TMQ ضلع بھمبر) کی نانی جان بقضائے الہی وفات پا گئیی ہیں ان کی نماز ج...
27/12/2025

خبر غم
محترم چوہدری مبشر مجید صاحب( ناظم سوشل میڈیا TMQ ضلع بھمبر) کی نانی جان بقضائے الہی وفات پا گئیی ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
دکھ اور غم کی اس گھڑی میں تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر کے چملہ قائدین ، ذمہ داران ،رفقا و وابستگان محترم چوہدری مبشر مجید صاحب کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ رب العزت مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور سیدہ کائنات سیدہ فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیہا کے قدمین شریفین میں جگہ عطا فرمائے آمین
منجانب: تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر آزاد کشمیر

تمام اہل محبت کو اس خوبصورت بزم میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اپنی بروقت شرکت کو یقینی بنائیں اور نماز مغرب مسجد میں ادا ف...
19/11/2025

تمام اہل محبت کو اس خوبصورت بزم میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اپنی بروقت شرکت کو یقینی بنائیں اور نماز مغرب مسجد میں ادا فرمائیں. شکریہ

Address

2nd Flour AL Noor Plaza Near Veterinary Hospital Bhimber AJ&K
Bhimber
10040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj ul Quran Bhimber Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share