Madad Foundation Pakistan

Madad Foundation Pakistan SERVICE TO HUMANITY

SERVE TO HUMANITY

وَأَنْفِقُوا مِنْ مَا رَزَقْنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُولَ رَبِّ لَوْلَا أَخَّرْتَنِي إِلَىٰ أَجَلٍ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَ وَأَكُنْ مِنَ الصَّالِحِينَ
___
اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیر

ات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتا
سورة المنافقون
Sura # 63 | Madina Al-Munafiqoon | 11 verses | The Hypocrites_verses

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے۔ وہ صدقہ افضل ہے جو تو اس زمانے میں کرے جبکہ تو صحیح و تندرست ہے اور تجھے محتاجی کا ڈر بھی ہےاور توقع بھی ہے کہ تجھے مزید مال مل سکتا ہے۔ ایسے زمانے میں صدقہ کرنا افضل ہے۔اورتو ایسا نہ کر کہ جب جان خلق میں آ جاۓ اور تو مرنے لگے تب کہے کہ اتنا فلاں کا ہے اور اتنا فلاں کا۔ اب تیرے کہنے کا کیا فائدہ؟اب تو فلاں کا ہو ہی چکا۔(صحیح بخاری)

Address

Ward No. 1 Rasool Pur Colony AJK
Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madad Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share