29/07/2026
مستنصر نذر صاحب (بھٹیاں جٹاں) حال یو کے نے چنار فری ڈائیلاسز سینٹر، بھمبر آزاد کشمیرکے لیے 10,000 روپےکا عطیہ پیش کیا۔
چنار فری ڈائیلاسز سینٹر، بھمبر کی انتظامیہ مستنصر نذر صاحب کے اس قیمتی تعاون پر دلی طور پر شکر گزار ہے۔ آپ جیسے مخیر حضرات کی معاونت سے مستحق مریضوں کو مفت ڈائیلاسز کی سہولت فراہم کرنے کا یہ فلاحی سفر مزید مضبوط ہو رہا ہے۔
شکریہ ابراہیم تنویر
اللہ تعالیٰ مستنصر نذر صاحب کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے، اور اس عطیے کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔
انتظامیہ
چنار فری ڈائیلاسز سینٹر، بھمبر آزاد کشمیر