21/05/2026
تعلیمی سال 2025-26 کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے ہونہار بچوں کے اعزاز میں پروقار Award Ceremony کا انعقاد کیا گیا، جہاں بچوں میں ٹرافیز، شیلڈز اور تحائف تقسیم کیے گئے۔ 🌟
یہ ننھے ستارے ہماری امید، ہمارا فخر اور روشن مستقبل ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو علم، عمل اور کردار کے میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲