نگین ویلفیئر ٹرسٹ غورغشتی Nageen Welfare Trust Ghourghushti

  • Home
  • Pakistan
  • Attock
  • نگین ویلفیئر ٹرسٹ غورغشتی Nageen Welfare Trust Ghourghushti

نگین ویلفیئر ٹرسٹ غورغشتی Nageen Welfare Trust Ghourghushti نگین ویلفیئر ٹرسٹ غورغشتی

نگین اسلامک اکیڈمی کے طلباء کا ایک اعزاز آج 10جمعرات 2026کو ضلع اٹک کی سطح پر مقابلہ میں اول اور سوم پوزیشن حاصل کی
10/09/2026

نگین اسلامک اکیڈمی کے طلباء کا ایک اعزاز آج 10جمعرات 2026کو ضلع اٹک کی سطح پر مقابلہ میں اول اور سوم پوزیشن حاصل کی

05/09/2026

ماشاءاللہ چودویں کلاس کا سالانہ نتائج میں سو فیصد رزلٹ

05/09/2026

چودویں کلاس کا نتیجہ سو فیصد ماشاءاللہ

04/09/2026
کلاس نہم کا سالانہ نتیجہ 2026
02/09/2026

کلاس نہم کا سالانہ نتیجہ 2026

25/06/2026

الحمد للّٰہ گاؤں غورغشتی میں ایک ادارے کی بنیاد 2017 میں رکھی گئی تھی تو عصری علوم کی اہمیت کے پیش نظر 2019 میں اسی ادارے کو ایک سکول بنام نگین اسلامک اکیڈمی کے نام پر منظر عام پر لایا گیا اور علاقہ بھر سے طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے اس ادارے کا رخ کیا ادارہ غیر نصابی سرگرمیوں میں آپ احباب کے سامنے شروع سے ہی موجود رہا

آج وہی ادارہ نصابی سرگرمیوں میں بھی الحمد للّٰہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوتے ہوئے نظر آ رہا ہے اس ادارہ کی سابقہ طالبہ بنت سعید نے Air University کامرہ میں داخلہ لیا اور وہاں بھی نمایاں نظر آئی اور وہاں سے سال 2025-26 میں بہترین کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیا

یہ اعزاز نہ صرف ادارہ، اساتذہ اور والدین کے لیے خوش بختی اور اعزاز ہے بلکہ یہ گاؤں کے لیے بھی فخریہ لمحہ ہے کہ جہاں ہم لوگ خواتین کی تعلیمی میدان میں پیچھے ہیں وہاں ایک بچی مستقبل کے لیے منزل کا تعین کر کے ادارے کا نام روشن کر رہی ہے

رب العالمین سے دعا ہیکہ مالک اس ادارہ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماتے ہوئے طلباء و طالبات کو اپنے مقاصد میں کامیاب و کامران فرمائے

Address

غورغشتی
Attock
43410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نگین ویلفیئر ٹرسٹ غورغشتی Nageen Welfare Trust Ghourghushti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share