12/09/2026
اے راہِ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
تحصیل جنڈ کا ایک اور بہادر سپوت شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگیا پاکستان نیوی کا بہادر نوجوان محمد نفیس ولد محمد عابد محلہ حاجی بازار جنڈ شہر کا رہائشی تھا اللہ تعالیٰ اس نوجوان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔🤲