21/06/2026
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں مرحوم، معذور، ان ویلڈ یا میڈیکل ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے بچوں/بیوہ کے کوٹہ پر تقرریوں سے متعلق ہدایات جاری کر دی ہیں۔
26 ستمبر 2024 کے بعد ہونے والی وفات، معذوری، ان ویلڈمنٹ یا میڈیکل ریٹائرمنٹ کی صورت میں بچوں کو اس کوٹے کے تحت تقرری نہیں دی جائے گی۔
تاہم 26 ستمبر 2024 سے پہلے پیدا ہونے والے ایسے کیسز میں حق برقرار رہے گا، اور ان کے کیسز کو قانون کے مطابق کارروائی کے لیے زیرِ غور لایا جا سکتا ہے۔
👉 Paramedical Association BBS Teaching hospital ATD